اِنَّ
اللّٰهَ
یَاْمُرُكُمْ
اَنْ
تُؤَدُّوا
الْاَمٰنٰتِ
اِلٰۤی
اَهْلِهَا ۙ
وَاِذَا
حَكَمْتُمْ
بَیْنَ
النَّاسِ
اَنْ
تَحْكُمُوْا
بِالْعَدْلِ ؕ
اِنَّ
اللّٰهَ
نِعِمَّا
یَعِظُكُمْ
بِهٖ ؕ
اِنَّ
اللّٰهَ
كَانَ
سَمِیْعًا
بَصِیْرًا
۟
اللہ تم کو حکم دیتا ہے کہ امانتیں ان کے حق داروں کو پہنچادو اور جب لوگوں کے درمیان فیصلہ کرو تو انصاف کے ساتھ فیصلہ کرو اللہ اچھی نصیحت کرتا ہے تم کو، بے شک اللہ سننے والا، دیکھنے والا ہے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
امانت اور عدل و انصاف ٭٭…
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں ” جو تیرے ساتھ امانت داری کا برتاؤ کرے تو اس کی امانت ادا کر اور جو تیرے ساتھ خیانت کرے تو اس سے خیانت مت کر۔ “ [سنن ابوداود:3535،قال الشيخ الألباني:صحیح] آیت کے الفاظ وسیع المعنی ہیں۔ ان میں اللہ تعالیٰ عزوجل کے حقوق کی ادائیگی ب
امانت اور عدل و انصاف ٭٭…
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں ” جو تیرے ساتھ امانت داری کا برتاؤ کرے تو اس کی امانت ادا کر اور جو تیرے ساتھ خیانت