اِنَّ
الَّذِیْنَ
كَفَرُوْا
بِاٰیٰتِنَا
سَوْفَ
نُصْلِیْهِمْ
نَارًا ؕ
كُلَّمَا
نَضِجَتْ
جُلُوْدُهُمْ
بَدَّلْنٰهُمْ
جُلُوْدًا
غَیْرَهَا
لِیَذُوْقُوا
الْعَذَابَ ؕ
اِنَّ
اللّٰهَ
كَانَ
عَزِیْزًا
حَكِیْمًا
۟
بے شک جن لوگوں نے ہماری نشانیوں کا انکار کیا، ان کو ہم سخت آگ میں ڈالیں گے جب ان کے جسم کی کھال جل جائے گی تو ہم ان کی کھال کو بدل کر دوسری کردیں گے تاکہ وہ عذاب چکھتے رہیں بے شک اللہ زبردست ہے، حکمت والاہے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
عذاب کی تفصیل اور نیک لوگوں کا انجام بالخیر ٭٭…
اللہ کی آیتوں کے نہ ماننے اور رسولوں سے لوگوں کو برگشتہ کرنے والوں کی سزا اور ان کے بد انجام کا ذکر ہورہا ہے انہیں اس آگ میں دھکیلا جائے گا جو انہیں چاروں طرف سے گھیرلے گی اور ان کے روم روم کو سلگا دے اور یہی نہیں بلکہ یہ عذاب دائمی ایسا ہو گا ایک چمڑا ج
عذاب کی تفصیل اور نیک لوگوں کا انجام بالخیر ٭٭…
اللہ کی آیتوں کے نہ ماننے اور رسولوں سے لوگوں کو برگشتہ کرنے والوں کی سزا اور ان کے بد انجام کا ذکر ہورہ