وَلَا
تُؤْتُوا
السُّفَهَآءَ
اَمْوَالَكُمُ
الَّتِیْ
جَعَلَ
اللّٰهُ
لَكُمْ
قِیٰمًا
وَّارْزُقُوْهُمْ
فِیْهَا
وَاكْسُوْهُمْ
وَقُوْلُوْا
لَهُمْ
قَوْلًا
مَّعْرُوْفًا
۟
اور نادانوں کو اپنا وہ مال نہ دو جس کو اللہ نے تمھارے ليے قیام کا ذریعہ بنایا ہے اور اس مال میں سے ان کو کھلاؤ اور پہناؤ اوران سے بھلائی کی بات کہو
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
کم عقل اور یتیموں کے بارہ میں احکامات ٭٭…
اللہ سبحانہ و تعالیٰ لوگوں کو منع فرماتا ہے کہ کم عقل بیویوں کو مال کے تصرف سے روکیں، مال کو اللہ تعالیٰ نے تجارتوں وغیرہ میں لگا کر انسان کا ذریعہ معاش بنایا ہے، اس سے معلوم ہوا کہ کم عقل لوگوں کو ان کے مال کے خرچ سے روک دینا چاہیئے، مثلاً نابالغ بچہ ہو یا مج
کم عقل اور یتیموں کے بارہ میں احکامات ٭٭…
اللہ سبحانہ و تعالیٰ لوگوں کو منع فرماتا ہے کہ کم عقل بیویوں کو مال کے تصرف سے روکیں، مال کو اللہ تعالیٰ نے تج