النساء 4:40 ان الله لا يظلم مثقال ذرة وان تك حسنة يضاعفها ويوت من لدنه اجرا عظيما ٤٠
اِنَّ
اللّٰهَ
لَا
یَظْلِمُ
مِثْقَالَ
ذَرَّةٍ ۚ
وَاِنْ
تَكُ
حَسَنَةً
یُّضٰعِفْهَا
وَیُؤْتِ
مِنْ
لَّدُنْهُ
اَجْرًا
عَظِیْمًا
۟
بے شک اللہ ذرا بھی کسی کی حق تلفی نہیں کرے گا اگر نیکی ہو تو وہ اس کو دگنا بڑھا دیتا ہے اوراپنے پاس سے بہت بڑا ثواب دیتا ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
بے مثال خریدار؟ ٭٭…
باری تعالیٰ رب العالمین فرماتا ہے کہ میں کسی پر ظلم نہیں کرتا، کسی کی نیکی کو ضائع نہیں کرتا، بلکہ بڑھا چڑھا کر قیامت کے روز اس کا اجر و ثواب عطا فرماؤں گا۔
جیسے فرمایا تھا «وَنَضَعُ الْمَوَازِينَ الْقِسْطَ لِيَوْمِ الْقِيَامَةِ فَلَا تُظْلَمُ نَفْسٌ شَيْئًا» [21-الأنبياء:47]
بے مثال خریدار؟ ٭٭…
باری تعالیٰ رب العالمین فرماتا ہے کہ میں کسی پر ظلم نہیں کرتا، کسی کی نیکی کو ضائع نہیں کرتا، بلکہ بڑھا چڑھا کر قیامت کے روز اس کا ا