النساء 4:38 والذين ينفقون اموالهم رياء الناس ولا يومنون بالله ولا باليوم الاخر ومن يكن الشيطان له قرينا فساء قرينا ٣٨
وَالَّذِیْنَ
یُنْفِقُوْنَ
اَمْوَالَهُمْ
رِئَآءَ
النَّاسِ
وَلَا
یُؤْمِنُوْنَ
بِاللّٰهِ
وَلَا
بِالْیَوْمِ
الْاٰخِرِ ؕ
وَمَنْ
یَّكُنِ
الشَّیْطٰنُ
لَهٗ
قَرِیْنًا
فَسَآءَ
قَرِیْنًا
۟
اور جو لوگ اپنا مال لوگوں کو دکھانے کے ليے خرچ کرتے ہیں اور اللہ پر اور آخرت کے دن پر ایمان نہیں رکھتے، اور جس کا ساتھی شیطا ن بن جائے تو وہ بہت برا ساتھی ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اللہ تعالٰی کی راہ میں خرچ سے کترانے والے بخیل لوگ ٭٭…
ارشاد ہوتا ہے کہ جو لوگ اللہ کی خوشنودی کے موقعہ پر مال خرچ کرنے سے جی چراتے ہیں مثلاً ماں باپ کو دینا، قرابت داروں سے اچھا سلوک نہیں کرتے، یتیم مسکین پڑوسی رشتہ دار غیر رشتہ دار پڑوسی ساتھی مسافر غلام اور ماتحت کو ان کی محتاجی کے وقت فی سبیل اللہ
اللہ تعالٰی کی راہ میں خرچ سے کترانے والے بخیل لوگ ٭٭…
ارشاد ہوتا ہے کہ جو لوگ اللہ کی خوشنودی کے موقعہ پر مال خرچ کرنے سے جی چراتے ہیں مثلاً ماں باپ کو