سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

004النساء 4:35 وان خفتم شقاق بينهما فابعثوا حكما من اهله وحكما من اهلها ان يريدا اصلاحا يوفق الله بينهما ان الله كان عليما خبيرا ٣٥

4:35
وَاِنْ
خِفْتُمْ
شِقَاقَ
بَیْنِهِمَا
فَابْعَثُوْا
حَكَمًا
مِّنْ
اَهْلِهٖ
وَحَكَمًا
مِّنْ
اَهْلِهَا ۚ
اِنْ
یُّرِیْدَاۤ
اِصْلَاحًا
یُّوَفِّقِ
اللّٰهُ
بَیْنَهُمَا ؕ
اِنَّ
اللّٰهَ
كَانَ
عَلِیْمًا
خَبِیْرًا
۟
اور اگرتمھیں میاں بیوی کے درمیان تعلقات بگڑنے کااندیشہ ہو تو ایک منصف، مرد کے رشتہ داروں میں سے کھڑا کرو اورایک منصف، عورت کے رشتہ داروں میں سے کھڑا کرو اگر دونوں اصلاح چاہیں گے تو اللہ ان کے درمیان موافقت کر دے گا بے شک اللہ سب کچھ جاننے والا، خبردار ہے
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

میاں بیوی مصالحت کی کوشش اور اصلاح کے اصول ٭٭

اوپر اس صورت کو بیان فرمایا کہ اگر نافرمانی اور کج بحثی عورتوں کی جانب سے ہو اب یہاں اس صورت کا بیان ہو رہا ہے اگر دونوں ایک دوسرے سے نالاں ہوں تو کیا کیا جائے؟ پس علماء کرام فرماتے ہیں کہ ایسی حالت میں حاکم ثقہ سمجھدار شخص کو مقرر کرے جو یہ دیکھے کہ ظلم

…
میاں بیوی مصالحت کی کوشش اور اصلاح کے اصول ٭٭

اوپر اس صورت کو بیان فرمایا کہ اگر نافرمانی اور کج بحثی عورتوں کی جانب سے ہو اب یہاں اس صورت کا بیان ہو ر

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 4, صفحہ 84, جوز 5

34. مرد، عورتوں کے اوپر قوام ہیں اس بنا پر کہ اللہ نے ایک کو دوسرے پر بڑائی دی ہے اور اس بنا پر کہ مرد نے اپنے مال خرچ كيے پس جو نیک عورتیں ہیں وہ فرماں برداری کرنے والی، پیٹھ پیچھے نگہبانی کرتی ہیں اللہ کی حفاظت سے اور جن عورتوں سے تم کو سرکشی کا اندیشہ ہو، ان کو سمجھاؤ اور ان کو ان کے بستر میں تنہا چھوڑ دو اور ان کو سزا دو پس اگر وہ تمھاری اطاعت کریں تو ان کے خلاف الزام کی راہ نہ تلاش کرو بے شک اللہ سب سے اوپر ہے، بہت بڑا ہے 35. اور اگرتمھیں میاں بیوی کے درمیان تعلقات بگڑنے کااندیشہ ہو تو ایک منصف، مرد کے رشتہ داروں میں سے کھڑا کرو اورایک منصف، عورت کے رشتہ داروں میں سے کھڑا کرو اگر دونوں اصلاح چاہیں گے تو اللہ ان کے درمیان موافقت کر دے گا بے شک اللہ سب کچھ جاننے والا، خبردار ہے

- Maulana Wahiduddin Khan

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔