وَلَا
تَتَمَنَّوْا
مَا
فَضَّلَ
اللّٰهُ
بِهٖ
بَعْضَكُمْ
عَلٰی
بَعْضٍ ؕ
لِلرِّجَالِ
نَصِیْبٌ
مِّمَّا
اكْتَسَبُوْا ؕ
وَلِلنِّسَآءِ
نَصِیْبٌ
مِّمَّا
اكْتَسَبْنَ ؕ
وَسْـَٔلُوا
اللّٰهَ
مِنْ
فَضْلِهٖ ؕ
اِنَّ
اللّٰهَ
كَانَ
بِكُلِّ
شَیْءٍ
عَلِیْمًا
۟
اور تم ایسی چیز کی تمنا نہ کرو جس میں اللہ نے تم میں سے ایک کو دوسرے پر بڑائی دی ہےمردوں کے ليے حصہ ہے اپنی کمائی کا اور عورتوں کے ليے حصہ ہے اپنی کمائی کا اور اللہ سے اس کا فضل مانگوبے شک اللہ ہر چیز کا علم رکھتا ہے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
جائز رشک اور جواب باصواب ٭٭…
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا نے ایک مرتبہ کہا تھا کہ یا رسول اللہ ! مرد جہاد کرتے ہیں اور ہم عورتیں اس ثواب سے محروم ہیں، اسی طرح میراث میں بھی ہمیں بہ نسبت مردوں کے آدھا ملتا ہے اس پر یہ آیت نازل ہوئی۔ [سنن ترمذي:3022،قال الشيخ الألباني:صحیح]
اور روایت میں ہے کہ اس کے
جائز رشک اور جواب باصواب ٭٭…
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا نے ایک مرتبہ کہا تھا کہ یا رسول اللہ ! مرد جہاد کرتے ہیں اور ہم عورتیں اس ثواب سے محروم ہیں، اسی