النساء 4:3 وان خفتم الا تقسطوا في اليتامى فانكحوا ما طاب لكم من النساء مثنى وثلاث ورباع فان خفتم الا تعدلوا فواحدة او ما ملكت ايمانكم ذالك ادنى الا تعولوا ٣
وَاِنْ
خِفْتُمْ
اَلَّا
تُقْسِطُوْا
فِی
الْیَتٰمٰی
فَانْكِحُوْا
مَا
طَابَ
لَكُمْ
مِّنَ
النِّسَآءِ
مَثْنٰی
وَثُلٰثَ
وَرُبٰعَ ۚ
فَاِنْ
خِفْتُمْ
اَلَّا
تَعْدِلُوْا
فَوَاحِدَةً
اَوْ
مَا
مَلَكَتْ
اَیْمَانُكُمْ ؕ
ذٰلِكَ
اَدْنٰۤی
اَلَّا
تَعُوْلُوْا
۟ؕ
اور اگر تم کو اندیشہ ہو کہ تم یتیموں کے معاملہ میں انصاف نہ کرسکو گے تو عورتوں میں سے جو تم کو پسند ہوں ان سے دو دو، تین تین، چار چار تک نکاح کر لو اور اگر تم کو اندیشہ ہو کہ تم عدل نہ کرسکو گے تو ایک ہی نکاح کرو یا جو کنیز تمھاری مِلک میں ہو اس میں امید ہے کہ تم انصاف سے نہ ہٹو گے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
یتیموں کی نگہداشت اور چار شادیوں کی اجازت ٭٭…
اللہ تعالیٰ یتیموں کے والیوں کو حکم دیتا ہے کہ جب یتیم بلوغت اور سمجھداری کو پہنچ جائیں تو ان کے جو مال تمہارے پاس ہوں انہیں سونپ دو، پورے پورے بغیر کمی اور خیانت کے ان کے حوالے کرو، اپنے مالوں کے ساتھ ملا کر گڈمڈ کر کے کھا جانے کی نیت نہ رکھو، حلال رزق جب
یتیموں کی نگہداشت اور چار شادیوں کی اجازت ٭٭…
اللہ تعالیٰ یتیموں کے والیوں کو حکم دیتا ہے کہ جب یتیم بلوغت اور سمجھداری کو پہنچ جائیں تو ان کے جو مال تم