یٰۤاَیُّهَا
الَّذِیْنَ
اٰمَنُوْا
لَا
تَاْكُلُوْۤا
اَمْوَالَكُمْ
بَیْنَكُمْ
بِالْبَاطِلِ
اِلَّاۤ
اَنْ
تَكُوْنَ
تِجَارَةً
عَنْ
تَرَاضٍ
مِّنْكُمْ ۫
وَلَا
تَقْتُلُوْۤا
اَنْفُسَكُمْ ؕ
اِنَّ
اللّٰهَ
كَانَ
بِكُمْ
رَحِیْمًا
۟
اے ایمان والو، آپس میں ایک دوسرے کا مال ناحق طور پر نہ کھاؤ مگر یہ کہ تجارت ہو آپس کی خوشی سےاور خون نہ کرو آپس میں بے شک اللہ تمھارے اوپر بڑا مہربان ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
خرید و فروخت اور اسلامی قواعد و ضوابط ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے ایماندار بندوں کو ایک دوسرے کے مال باطل کے ساتھ کھانے کی ممانعت فرما رہا ہے خواہ اس کمائی کی ذریعہ سے ہو جو شرعاً حرام ہے جیسے سود خوری، قمار بازی اور ایسے ہی ہر طرح کی حیلہ سازی چاہے اسے جواز کی شرعی صورت دے دی ہو اللہ کو خوب معلوم ہے کہ اصل
خرید و فروخت اور اسلامی قواعد و ضوابط ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے ایماندار بندوں کو ایک دوسرے کے مال باطل کے ساتھ کھانے کی ممانعت فرما رہا ہے خواہ اس کمائی کی