اِنَّ
الَّذِیْنَ
كَفَرُوْا
وَظَلَمُوْا
لَمْ
یَكُنِ
اللّٰهُ
لِیَغْفِرَ
لَهُمْ
وَلَا
لِیَهْدِیَهُمْ
طَرِیْقًا
۟ۙ
جن لوگوں نے انکار کیااور ظلم کیا، ان کو اللہ ہرگز نہیں بخشے گا اور نہ ہی ان کو کوئی راستہ دکھائے گا
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
ہمارے ایمان اور کفر سے اللہ تعالٰی بےنیاز ہے ٭٭…
چونکہ سابقہ آیتوں میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت کا ثبوت تھا اور آپ کی نبوت کے منکروں کی تردید تھی، اس لیے یہاں فرماتا ہے کہ گو کچھ لوگ تجھے جھٹلائیں، تیری مخالفت خلاف کریں لیکن اللہ خود تیری رسالت کا شاہد ہے۔ وہ فرماتا ہے کہ «لَّا يَأْتِيه
ہمارے ایمان اور کفر سے اللہ تعالٰی بےنیاز ہے ٭٭…
چونکہ سابقہ آیتوں میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت کا ثبوت تھا اور آپ کی نبوت کے منکروں کی ترد