النساء 4:166 لاكن الله يشهد بما انزل اليك انزله بعلمه والملايكة يشهدون وكفى بالله شهيدا ١٦٦
لٰكِنِ
اللّٰهُ
یَشْهَدُ
بِمَاۤ
اَنْزَلَ
اِلَیْكَ
اَنْزَلَهٗ
بِعِلْمِهٖ ۚ
وَالْمَلٰٓىِٕكَةُ
یَشْهَدُوْنَ ؕ
وَكَفٰی
بِاللّٰهِ
شَهِیْدًا
۟ؕ
مگر اللہ گواہ ہے اس پر جو اس نے تمھارے اوپر اتارا ہے کہ اس نے اس کو اپنے علم کے ساتھ اتارا ہے اور فرشتے بھی گواہی دیتے ہیں اوراللہ گواہی کے ليے کافی ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ہمارے ایمان اور کفر سے اللہ تعالٰی بےنیاز ہے ٭٭…
چونکہ سابقہ آیتوں میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت کا ثبوت تھا اور آپ کی نبوت کے منکروں کی تردید تھی، اس لیے یہاں فرماتا ہے کہ گو کچھ لوگ تجھے جھٹلائیں، تیری مخالفت خلاف کریں لیکن اللہ خود تیری رسالت کا شاہد ہے۔ وہ فرماتا ہے کہ «لَّا يَأْتِيه
ہمارے ایمان اور کفر سے اللہ تعالٰی بےنیاز ہے ٭٭…
چونکہ سابقہ آیتوں میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت کا ثبوت تھا اور آپ کی نبوت کے منکروں کی ترد