النساء 4:16 واللذان ياتيانها منكم فاذوهما فان تابا واصلحا فاعرضوا عنهما ان الله كان توابا رحيما ١٦
وَالَّذٰنِ
یَاْتِیٰنِهَا
مِنْكُمْ
فَاٰذُوْهُمَا ۚ
فَاِنْ
تَابَا
وَاَصْلَحَا
فَاَعْرِضُوْا
عَنْهُمَا ؕ
اِنَّ
اللّٰهَ
كَانَ
تَوَّابًا
رَّحِیْمًا
۟
اور جو دونوں تم میں سے اس (بدکاری) کا ارتکاب کریں تو ان دونوں کو ایذا پہنچاؤ پھر اگر وہ توبہ کرلیں اور اصلاح کرلیں تو ان کو چھوڑدو یقیناً اللہ تعالیٰ بہت توبہ قبول فرمانے والا اور رحم فرمانے والا ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
سیاہ کار عورت اور اس کی سزا ٭٭…
ابتدائے اسلام میں یہ حکم تھا کہ جب عادل گواہوں کی سچی گواہی سے کسی عورت کی سیاہ کاری ثابت ہو جائے تو اسے گھر سے باہر نہ نکلنے دیا جائے گھر میں ہی قید کر دیا جائے اور جنم قید یعنی موت سے پہلے اسے چھوڑا نہ جائے، اس فیصلہ کے بعد یہ اور بات ہے کہ اللہ ان کے لیے کوئی اور راس
سیاہ کار عورت اور اس کی سزا ٭٭…
ابتدائے اسلام میں یہ حکم تھا کہ جب عادل گواہوں کی سچی گواہی سے کسی عورت کی سیاہ کاری ثابت ہو جائے تو اسے گھر سے باہر نہ