وَّقَوْلِهِمْ
اِنَّا
قَتَلْنَا
الْمَسِیْحَ
عِیْسَی
ابْنَ
مَرْیَمَ
رَسُوْلَ
اللّٰهِ ۚ
وَمَا
قَتَلُوْهُ
وَمَا
صَلَبُوْهُ
وَلٰكِنْ
شُبِّهَ
لَهُمْ ؕ
وَاِنَّ
الَّذِیْنَ
اخْتَلَفُوْا
فِیْهِ
لَفِیْ
شَكٍّ
مِّنْهُ ؕ
مَا
لَهُمْ
بِهٖ
مِنْ
عِلْمٍ
اِلَّا
اتِّبَاعَ
الظَّنِّ ۚ
وَمَا
قَتَلُوْهُ
یَقِیْنًا
۟ۙ
اور ان کے اس کہنے پر کہ ہم نے مسیح بن مریم، اللہ کے رسول کو قتل کردیا حالاں کہ انھوں نے نہ اس کو قتل کیا اور نہ سولی دی، بلکہ معاملہ ان کے ليے مشتبہ کردیا گیا اور جو لوگ اس میں اختلاف کر رہے ہیں وہ اس کے بارے میں شک میں پڑے ہوئے ہیں ان کو اس کا کوئی علم نہیں ، وہ صرف اٹکل پر چل رہے ہیں اور بے شک انھوں نے اس کو قتل نہیں کیا
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
باب…
صحیح بخاری میں ہے اس وقت کیا ہو گا، جب تم میں مسیح بن مریم علیہ السلام اتریں گے اور تمہارا امام تمہیں میں سے ہو گا۔ [صحیح بخاری:3449]
ابوداؤد، مسند احمد وغیرہ میں ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا“انبیاء کرام علیہم السلام سب ایک باپ کے بیٹے بھائی کی طرح ہیں، مائیں جدا جدا اور دی
باب…
صحیح بخاری میں ہے اس وقت کیا ہو گا، جب تم میں مسیح بن مریم علیہ السلام اتریں گے اور تمہارا امام تمہیں میں سے ہو گا۔ [صحیح بخاری:3449]
ابوداؤد،