النساء 4:155 فبما نقضهم ميثاقهم وكفرهم بايات الله وقتلهم الانبياء بغير حق وقولهم قلوبنا غلف بل طبع الله عليها بكفرهم فلا يومنون الا قليلا ١٥٥
فَبِمَا
نَقْضِهِمْ
مِّیْثَاقَهُمْ
وَكُفْرِهِمْ
بِاٰیٰتِ
اللّٰهِ
وَقَتْلِهِمُ
الْاَنْۢبِیَآءَ
بِغَیْرِ
حَقٍّ
وَّقَوْلِهِمْ
قُلُوْبُنَا
غُلْفٌ ؕ
بَلْ
طَبَعَ
اللّٰهُ
عَلَیْهَا
بِكُفْرِهِمْ
فَلَا
یُؤْمِنُوْنَ
اِلَّا
قَلِیْلًا
۪۟
ان کو جو سزا ملی وہ اس پر کہ انھوں نے اپنے عہد کو توڑا اور اس پر کہ انھوں نے اللہ کی نشانیوں کا انکار کیا اور اس پر کہ انھوں نے پیغمبروں کو ناحق قتل کیا اور ان کے کہنے پر کہ ہمارے دل تو بند ہیں بلکہ اللہ نے ان کے انکار کے سبب سے ان کے دلوں پر مہر کردی ہے تو وہ کم ہی ایمان لاتے ہیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اہل کتاب ، قاتلان انبیاء ، عیسیٰ علیہ السلام کی روداد اور مراحل قیامت ٭٭…
اہل کتاب کے ان گناہوں کا بیان ہو رہا ہے جن کی وجہ سے وہ اللہ کی رحمتوں سے دور ڈال دیئے گئے اور ملعون و جلا وطن کر دیئے گئے اولاً ان کی عہد شکنی یہ تھی کہ جو وعدے انہوں نے اللہ سے کئے ان پر قائم نہ رہے، دوسرے اللہ کی آیتوں یعنی ح
اہل کتاب ، قاتلان انبیاء ، عیسیٰ علیہ السلام کی روداد اور مراحل قیامت ٭٭…
اہل کتاب کے ان گناہوں کا بیان ہو رہا ہے جن کی وجہ سے وہ اللہ کی رحمتوں سے دور