اِنْ
تُبْدُوْا
خَیْرًا
اَوْ
تُخْفُوْهُ
اَوْ
تَعْفُوْا
عَنْ
سُوْٓءٍ
فَاِنَّ
اللّٰهَ
كَانَ
عَفُوًّا
قَدِیْرًا
۟
اگر تم بھلائی کو ظاہر کرو یاتم اس کو چھپاؤ یا کسی برائی سے درگزر کرو تو اللہ معاف کرنے والا، قدرت رکھنے والا ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مظلوم کو فریاد کا حق ہے ٭٭…
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما اس آیت کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ کسی مسلمان کو دوسرے کو بد دعا دینا جائز نہیں، ہاں جس پر ظلم کیا گیا ہو اسے اپنے ظالم کو بد دعا دینا جائز ہے اور وہ بھی اگر صبر و ضبط کر لے تو افضل یہی ہے۔ [تفسیر ابن جریر الطبری:344/9]
ابوداؤد میں ہے سیدہ
مظلوم کو فریاد کا حق ہے ٭٭…
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما اس آیت کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ کسی مسلمان کو دوسرے کو بد دعا دینا جائز نہیں، ہاں جس پر ظلم