لَا
یُحِبُّ
اللّٰهُ
الْجَهْرَ
بِالسُّوْٓءِ
مِنَ
الْقَوْلِ
اِلَّا
مَنْ
ظُلِمَ ؕ
وَكَانَ
اللّٰهُ
سَمِیْعًا
عَلِیْمًا
۟
اللہ بد گوئی کو پسند نہیں کرتا مگر یہ کہ کسی پر ظلم ہوا ہو اور اللہ سننے والا، جاننے والا ہے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
مظلوم کو فریاد کا حق ہے ٭٭…
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما اس آیت کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ کسی مسلمان کو دوسرے کو بد دعا دینا جائز نہیں، ہاں جس پر ظلم کیا گیا ہو اسے اپنے ظالم کو بد دعا دینا جائز ہے اور وہ بھی اگر صبر و ضبط کر لے تو افضل یہی ہے۔ [تفسیر ابن جریر الطبری:344/9]
ابوداؤد میں ہے سیدہ
مظلوم کو فریاد کا حق ہے ٭٭…
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما اس آیت کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ کسی مسلمان کو دوسرے کو بد دعا دینا جائز نہیں، ہاں جس پر ظلم