سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

004النساء 4:142 ان المنافقين يخادعون الله وهو خادعهم واذا قاموا الى الصلاة قاموا كسالى يراءون الناس ولا يذكرون الله الا قليلا ١٤٢

4:142
اِنَّ
الْمُنٰفِقِیْنَ
یُخٰدِعُوْنَ
اللّٰهَ
وَهُوَ
خَادِعُهُمْ ۚ
وَاِذَا
قَامُوْۤا
اِلَی
الصَّلٰوةِ
قَامُوْا
كُسَالٰی ۙ
یُرَآءُوْنَ
النَّاسَ
وَلَا
یَذْكُرُوْنَ
اللّٰهَ
اِلَّا
قَلِیْلًا
۟ؗۙ
منافقین اللہ کے ساتھ دھوکہ بازی کر رہے ہیں حالاں کہ اللہ ہی نے ان کو دھوکہ میں ڈال رکھا ہے اور جب وہ نماز کے ليے کھڑے ہوتے ہیں تو کاہلی کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں محض لوگوں کو دکھانے کے ليے اور وہ اللہ کو کم ہی یاد کرتے ہیں
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

دو ریوڑ کے درمیان کی بکری ٭٭

سورۃ البقرہ کے شروع میں بھی «‏يُخٰدِعُوْنَ اللّٰهَ وَالَّذِيْنَ اٰمَنُوْا ۚ وَمَا يَخْدَعُوْنَ اِلَّآ اَنْفُسَھُمْ وَمَا يَشْعُرُوْنَ» [2-البقرة:9] ‏ اسی مضمون کی گذر چکی ہے، یہاں بھی یہی بیان ہو رہا ہے کہ یہ کم سمجھ منافق اس اللہ تعالیٰ کے سامنے چالیں چلتے ہیں جو سی

…
دو ریوڑ کے درمیان کی بکری ٭٭

سورۃ البقرہ کے شروع میں بھی «‏يُخٰدِعُوْنَ اللّٰهَ وَالَّذِيْنَ اٰمَنُوْا ۚ وَمَا يَخْدَعُوْنَ اِلَّآ اَنْفُسَھُمْ وَمَا

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 4, صفحہ 101, جوز 5

142. منافقین اللہ کے ساتھ دھوکہ بازی کر رہے ہیں حالاں کہ اللہ ہی نے ان کو دھوکہ میں ڈال رکھا ہے اور جب وہ نماز کے ليے کھڑے ہوتے ہیں تو کاہلی کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں محض لوگوں کو دکھانے کے ليے اور وہ اللہ کو کم ہی یاد کرتے ہیں 143. وہ دونوں کے بیچ لٹک رہے ہیں ، نہ اِدھر ہیں اور نہ اُدھر اور جس کو اللہ بھٹکادے تم اس کے ليے کوئی راہ نہیں پاسکتے 144. اے ایمان والو، مومنوں کو چھوڑ کر منکروں کو اپنا دوست نہ بناؤ کیا تم چاہتے ہو کہ اپنے اوپر اللہ کی کھلی حجت قائم کرلو 145. بے شک منافقین دوزخ کے سب سے نیچے کے طبقہ میں ہوں گے اور تم ان کا کوئی مدد گار نہ پاؤ گے 146. البتہ جو لوگ تو بہ کریں اور اپنی اصلاح کرلیں اور اللہ کو مضبوطی سے پکڑلیں اور اپنے دین کو اللہ کے ليے خالص کرلیں تو یہ لوگ ایمان والوں کے ساتھ ہوں گے اور اللہ ایمان والوں کو بڑا ثواب دے گا 147. اللہ تم کو عذاب دے کر کیا کرے گا، اگر تم شکر گزاری کرو اور ایمان لاؤ اللہ بڑا قدر داں ہے، سب کچھ جاننے والا ہے

- Maulana Wahiduddin Khan

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔