النساء 4:140 وقد نزل عليكم في الكتاب ان اذا سمعتم ايات الله يكفر بها ويستهزا بها فلا تقعدوا معهم حتى يخوضوا في حديث غيره انكم اذا مثلهم ان الله جامع المنافقين والكافرين في جهنم جميعا ١٤٠
وَقَدْ
نَزَّلَ
عَلَیْكُمْ
فِی
الْكِتٰبِ
اَنْ
اِذَا
سَمِعْتُمْ
اٰیٰتِ
اللّٰهِ
یُكْفَرُ
بِهَا
وَیُسْتَهْزَاُ
بِهَا
فَلَا
تَقْعُدُوْا
مَعَهُمْ
حَتّٰی
یَخُوْضُوْا
فِیْ
حَدِیْثٍ
غَیْرِهٖۤ ۖؗ
اِنَّكُمْ
اِذًا
مِّثْلُهُمْ ؕ
اِنَّ
اللّٰهَ
جَامِعُ
الْمُنٰفِقِیْنَ
وَالْكٰفِرِیْنَ
فِیْ
جَهَنَّمَ
جَمِیْعَا
۟ۙ
اور اللہ کتاب میں تم پر یہ حکم اتار چکا ہے کہ جب تم سنو کہ اللہ کی نشانیوں کا انکار کیا جارہا ہے اور ان کا مذاق کیا جارہا ہے تو تم ان کے ساتھ نہ بیٹھو، یہاں تک کہ وہ دوسری بات میں مشغول ہوجائیں ورنہ تم بھی انھیں جیسے ہوجاؤ گے اللہ منافقوں کو اور منکروں کو جہنم میں ایک جگہ اکھٹا کرنے والا ہے
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
باب…
پھر فرمان ہے جب میں تمہیں منع کر چکا کہ جس مجلس میں اللہ کی آیتوں سے انکار کیا جا رہا ہو اور ان کا مذاق اڑایا جا رہا ہو اس میں نہ بیٹھو، پھر بھی اگر تم ایسی مجلسوں میں شریک ہوتے رہو گے تو یاد رکھو میرے ہاں تم بھی ان کے شریک کار سمجھے جاؤ گے۔ ان کے گناہ میں تم بھی انہی جیسے ہو جاؤ گے جیسے ایک حدیث
باب…
پھر فرمان ہے جب میں تمہیں منع کر چکا کہ جس مجلس میں اللہ کی آیتوں سے انکار کیا جا رہا ہو اور ان کا مذاق اڑایا جا رہا ہو اس میں نہ بیٹھو، پھر بھی اگ