وَمَنْ
یَّعْصِ
اللّٰهَ
وَرَسُوْلَهٗ
وَیَتَعَدَّ
حُدُوْدَهٗ
یُدْخِلْهُ
نَارًا
خَالِدًا
فِیْهَا ۪
وَلَهٗ
عَذَابٌ
مُّهِیْنٌ
۟۠
اور جو شخص اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کرے گا اور اس کے مقرر کيے ہوئے ضابطوں سے باہر نکل جائے گا، اس کو وہ آگ میں داخل کرے گاجس میں وہ ہمیشہ رہے گا اور اس کے ليے ذلت و الا عذاب ہے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
نافرمانوں کا حشر ٭٭…
اور جو شخص اللہ تعالیٰ کی اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی نافرمانی کرے اور اس کی مقرر کی ہوئی حدوں سے آگے نکل جائے اسے وہ جہنم میں ڈال دے گا جس میں ہمیشہ رہے گا ایسوں کے لیے اہانت کرنے والا عذاب ہے، یعنی یہ فرائض اور یہ مقدار جسے اللہ تعالیٰ نے مقرر کیا ہے اور میت کے وارثوں
نافرمانوں کا حشر ٭٭…
اور جو شخص اللہ تعالیٰ کی اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی نافرمانی کرے اور اس کی مقرر کی ہوئی حدوں سے آگے نکل جائے اسے وہ جہ