لَیْسَ
بِاَمَانِیِّكُمْ
وَلَاۤ
اَمَانِیِّ
اَهْلِ
الْكِتٰبِ ؕ
مَنْ
یَّعْمَلْ
سُوْٓءًا
یُّجْزَ
بِهٖ ۙ
وَلَا
یَجِدْ
لَهٗ
مِنْ
دُوْنِ
اللّٰهِ
وَلِیًّا
وَّلَا
نَصِیْرًا
۟
نہ تمھاری آرزؤوں پر هےاور نہ اہل کتاب کی آرزؤوں پر جو کوئی بھی برا کرے گا، اس کا بدلہ پائے گا اور وہ نہ پائے گا اللہ کے سوا اپنا کوئی حمایتی اور نہ مدد گار
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
باب…
حضرت قتادہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں ہم سے ذکر کیا گیا کہ اہل کتاب اور مسلمان میں چرچہ ہونے لگا اہل کتاب تو یہ کہ کر اپنی فضیلت جتا رہے تھے کہ ہمارے نبی تمہارے نبی سے پہلے کے ہیں اور ہماری کتاب بھی تمہاری کتاب سے پہلے کی ہے اور مسلمان کہہ رہے تھے کہ ہمارے نبی خاتم الانبیاء ہیں اور ہماری کتاب تمام اگلی
باب…
حضرت قتادہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں ہم سے ذکر کیا گیا کہ اہل کتاب اور مسلمان میں چرچہ ہونے لگا اہل کتاب تو یہ کہ کر اپنی فضیلت جتا رہے تھے کہ ہمارے نبی