وَّلَاُضِلَّنَّهُمْ
وَلَاُمَنِّیَنَّهُمْ
وَلَاٰمُرَنَّهُمْ
فَلَیُبَتِّكُنَّ
اٰذَانَ
الْاَنْعَامِ
وَلَاٰمُرَنَّهُمْ
فَلَیُغَیِّرُنَّ
خَلْقَ
اللّٰهِ ؕ
وَمَنْ
یَّتَّخِذِ
الشَّیْطٰنَ
وَلِیًّا
مِّنْ
دُوْنِ
اللّٰهِ
فَقَدْ
خَسِرَ
خُسْرَانًا
مُّبِیْنًا
۟ؕ
میں ان کو بہکاؤں گا اور ان کو جھوٹي امیدیں دلاؤں گااور ان کو سجھاؤں گا تو وہ چوپایوں کے کان کاٹیں گے اور ان کو سجھاؤں گا تو وہ اللہ کی بناوٹ کو بدلیں گے اور جو شخص اللہ کے سوا شیطان کو اپنا دوست بنائے تو وہ کھلے ہوئے نقصان میں پڑگیا
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
مشرک کی پہچان اور ان کا انجام ٭٭…
اس سورت کے شروع میں پہلی آیت کے متعلق ہم پوری تفسیر کر چکے ہیں اور وہیں اس آیت سے تعلق رکھنے والی حدیثیں بھی بیان کر دی ہیں، سیدنا علی رضی اللہ عنہ فرمایا کرتے تھے قرآن کی کوئی آیت مجھے اس آیت سے زیادہ محبوب نہیں [سنن ترمذي:3037،قال الشيخ الألباني:ضعیف]
مشرکین سے
مشرک کی پہچان اور ان کا انجام ٭٭…
اس سورت کے شروع میں پہلی آیت کے متعلق ہم پوری تفسیر کر چکے ہیں اور وہیں اس آیت سے تعلق رکھنے والی حدیثیں بھی بیان کر د