وَّلَاُضِلَّنَّهُمْ
وَلَاُمَنِّیَنَّهُمْ
وَلَاٰمُرَنَّهُمْ
فَلَیُبَتِّكُنَّ
اٰذَانَ
الْاَنْعَامِ
وَلَاٰمُرَنَّهُمْ
فَلَیُغَیِّرُنَّ
خَلْقَ
اللّٰهِ ؕ
وَمَنْ
یَّتَّخِذِ
الشَّیْطٰنَ
وَلِیًّا
مِّنْ
دُوْنِ
اللّٰهِ
فَقَدْ
خَسِرَ
خُسْرَانًا
مُّبِیْنًا
۟ؕ
میں انہیں بہکاؤں گا، میں انہیں آرزوؤں میں اُلجھادوں گا، میں انہیں حکم دوں گا اور وہ میرے حکم سے جانوروں کے کان پھاڑیں گے1 اور میں انہیں حکم دوں گا اور وہ میرے حکم سے خدائی ساخت میں ردوبدل کریں گے۔“ 2اس شیطان کو جس نے اللہ کے بجائے اپنا ولی و سر پرست بنالیا وہ صریح نقصان میں پڑگیا
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مشرک کی پہچان اور ان کا انجام ٭٭…
اس سورت کے شروع میں پہلی آیت کے متعلق ہم پوری تفسیر کر چکے ہیں اور وہیں اس آیت سے تعلق رکھنے والی حدیثیں بھی بیان کر دی ہیں، سیدنا علی رضی اللہ عنہ فرمایا کرتے تھے قرآن کی کوئی آیت مجھے اس آیت سے زیادہ محبوب نہیں [سنن ترمذي:3037،قال الشيخ الألباني:ضعیف]
مشرکین سے
مشرک کی پہچان اور ان کا انجام ٭٭…
اس سورت کے شروع میں پہلی آیت کے متعلق ہم پوری تفسیر کر چکے ہیں اور وہیں اس آیت سے تعلق رکھنے والی حدیثیں بھی بیان کر د