النساء 4:103 فاذا قضيتم الصلاة فاذكروا الله قياما وقعودا وعلى جنوبكم فاذا اطماننتم فاقيموا الصلاة ان الصلاة كانت على المومنين كتابا موقوتا ١٠٣
فَاِذَا
قَضَیْتُمُ
الصَّلٰوةَ
فَاذْكُرُوا
اللّٰهَ
قِیٰمًا
وَّقُعُوْدًا
وَّعَلٰی
جُنُوْبِكُمْ ۚ
فَاِذَا
اطْمَاْنَنْتُمْ
فَاَقِیْمُوا
الصَّلٰوةَ ۚ
اِنَّ
الصَّلٰوةَ
كَانَتْ
عَلَی
الْمُؤْمِنِیْنَ
كِتٰبًا
مَّوْقُوْتًا
۟
پس جب تم نماز ادا کرلو تو اللہ کو یاد کرو کھڑے اور بیٹھے اور لیٹے پھر جب اطمینان ہوجائے تو نماز کی اقامت کرو بے شک نماز اہل ایمان پر مقرر وقتوں کے ساتھ فرض ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
صلوٰۃ خوف کے بعد کثرت ذکر ٭٭…
اللہ تعالیٰ اس آیت میں حکم دیتا ہے کہ نماز خوف کے بعد اللہ کا ذکر بکثرت کیا کرو، گو ذکر اللہ کا حکم اور اس کی ترغیب وتاکید اور نمازوں کے بعد بلکہ ہر وقت ہی ہے، لیکن یہاں خصوصیت سے اس لیے بیان فرمایا کہ یہاں بہت بڑی رخصت عنایت فرمائی ہے نماز میں تخفیف کر دی، پھر حالت نماز
صلوٰۃ خوف کے بعد کثرت ذکر ٭٭…
اللہ تعالیٰ اس آیت میں حکم دیتا ہے کہ نماز خوف کے بعد اللہ کا ذکر بکثرت کیا کرو، گو ذکر اللہ کا حکم اور اس کی ترغیب وتاکید