یٰۤاَیُّهَا
النَّاسُ
اتَّقُوْا
رَبَّكُمُ
الَّذِیْ
خَلَقَكُمْ
مِّنْ
نَّفْسٍ
وَّاحِدَةٍ
وَّخَلَقَ
مِنْهَا
زَوْجَهَا
وَبَثَّ
مِنْهُمَا
رِجَالًا
كَثِیْرًا
وَّنِسَآءً ۚ
وَاتَّقُوا
اللّٰهَ
الَّذِیْ
تَسَآءَلُوْنَ
بِهٖ
وَالْاَرْحَامَ ؕ
اِنَّ
اللّٰهَ
كَانَ
عَلَیْكُمْ
رَقِیْبًا
۟
اے لوگو، اپنے رب سے ڈرو جس نے تم کو ایک جان سے پیدا کیا اور اسی سے اس کا جوڑا پیدا کیا اور ان دونوں سے بہت سے مرد اور عورتیں پھیلادیں اور اللہ سے ڈرو جس کے واسطے سے تم ایک دوسرے سے سوال کرتے ہو اور خبردار رہو قرابت والوں سے بے شک اللہ تمھاری نگرانی کر رہا ہے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
تفسیر سورۃ النساء:…
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ یہ سورت مدینہ شریف میں اتری ہے، عبداللہ بن زبیر اور زید بن ثابت رضی اللہ عنہما بھی یہی فرماتے ہیں، سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے یہ بھی مروی ہے کہ جب یہ سورت اتری تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اب روک رکھنا نہیں۔“ [طبر
تفسیر سورۃ النساء:…
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ یہ سورت مدینہ شریف میں اتری ہے، عبداللہ بن زبیر اور زید بن ثابت رضی اللہ عنہما بھی یہی ف