فَلَمَّا
جَآءَهَا
نُوْدِیَ
اَنْ
بُوْرِكَ
مَنْ
فِی
النَّارِ
وَمَنْ
حَوْلَهَا ؕ
وَسُبْحٰنَ
اللّٰهِ
رَبِّ
الْعٰلَمِیْنَ
۟
پھر جب وہ اس کے پاس پہنچا تو آواز دی گئی کہ مبارک ہے وہ جو آگ میں ہے اورجو اس کے پاس ہے اور پاک ہے اللہ جو رب ہے سارے جہان کا
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
آگ لینے گئے رسالت مل گئی ٭٭…
اللہ تبارک وتعالیٰ اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کو موسیٰ علیہ السلام کا واقعہ یاد دلارہا ہے کہ اللہ نے انہیں کس طرح بزرگ بنایا اور ان سے کلام کیا اور انہیں زبردست معجزے عطا فرمائے اور فرعون اور فرعونیوں کے پاس اپنا رسول بنا کر بھیجا لیکن کفارنے آپ کا انکار کیا اپنے کفر
آگ لینے گئے رسالت مل گئی ٭٭…
اللہ تبارک وتعالیٰ اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کو موسیٰ علیہ السلام کا واقعہ یاد دلارہا ہے کہ اللہ نے انہیں کس طرح بزرگ