بَلِ
ادّٰرَكَ
عِلْمُهُمْ
فِی
الْاٰخِرَةِ ۫
بَلْ
هُمْ
فِیْ
شَكٍّ
مِّنْهَا ۫ؗ
بَلْ
هُمْ
مِّنْهَا
عَمُوْنَ
۟۠
بلکہ آخرت کے باب میں ان کا علم الجھ گیا ہے بلکہ وہ اس کی طرف سے شک میں ہیں بلکہ وہ اس سے اندھے ہیں
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
اللہ کے سوا کوئی غیب داں نہیں ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو حکم دیتا ہے کہ وہ سارے جہاں کو معلوم کرا دیں کہ ساری مخلوق آسمان کی ہو یا زمین کی غیب کے علم سے خالی ہے بجز اللہ تعالیٰ وحدہ لاشریک لہ کے کوئی اور غیب کا جاننے والا نہیں۔ یہاں استثناء منقطع ہے یعنی سوائے اللہ کے کوئی ا
اللہ کے سوا کوئی غیب داں نہیں ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو حکم دیتا ہے کہ وہ سارے جہاں کو معلوم کرا دیں کہ ساری مخلوق آسمان کی