النمل 27:63 امن يهديكم في ظلمات البر والبحر ومن يرسل الرياح بشرا بين يدي رحمته االاه مع الله تعالى الله عما يشركون ٦٣
اَمَّنْ
یَّهْدِیْكُمْ
فِیْ
ظُلُمٰتِ
الْبَرِّ
وَالْبَحْرِ
وَمَنْ
یُّرْسِلُ
الرِّیٰحَ
بُشْرًاۢ
بَیْنَ
یَدَیْ
رَحْمَتِهٖ ؕ
ءَاِلٰهٌ
مَّعَ
اللّٰهِ ؕ
تَعٰلَی
اللّٰهُ
عَمَّا
یُشْرِكُوْنَ
۟ؕ
کون ہے جو تم کو خشکی اور سمندر کے اندھیروں میں راستہ دکھاتا ہے اور کون اپنی رحمت کے آگے ہواؤں کو خوش خبری بناکر بھیجتا ہے کیا اللہ کے ساتھ کوئی اور معبود ہے اللہ بہت برتر ہے اس سے جن کو وہ شریک ٹھہراتے ہیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ستاروں کے فوائد ٭٭…
آسمان و زمین میں اللہ تعالیٰ نے ایسی نشانیاں رکھ دی ہیں کہ خشکی اور تری میں جو راہ بھول جائے وہ انہیں دیکھ کر راہ راست اختیار کر لے۔ جیسے فرمایا ہے کہ «وَبِالنَّجْمِ هُمْ يَهْتَدُونَ» [16-النحل:16] ” ستاروں سے لوگ راہ پاتے ہیں “ «وَهُوَ الَّذِي جَعَلَ لَكُمُ النُّجُومَ لِتَه
ستاروں کے فوائد ٭٭…
آسمان و زمین میں اللہ تعالیٰ نے ایسی نشانیاں رکھ دی ہیں کہ خشکی اور تری میں جو راہ بھول جائے وہ انہیں دیکھ کر راہ راست اختیار کر لے۔