النمل 27:39 قال عفريت من الجن انا اتيك به قبل ان تقوم من مقامك واني عليه لقوي امين ٣٩
قَالَ
عِفْرِیْتٌ
مِّنَ
الْجِنِّ
اَنَا
اٰتِیْكَ
بِهٖ
قَبْلَ
اَنْ
تَقُوْمَ
مِنْ
مَّقَامِكَ ۚ
وَاِنِّیْ
عَلَیْهِ
لَقَوِیٌّ
اَمِیْنٌ
۟
جنوں میں سے ایک دیو نے کہا، میں اس کو آپ کے پاس لے آؤں گا اس سے پہلے کہ آپ اپنی جگہ سے اٹھیں ، اور میں اس پر قدرت رکھنے والا، امانت دار ہوں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
بلقیس کو دوبارہ پیغام نبوت ملا ٭٭…
جب قاصد پہنچتا ہے اور بلقیس کو دوبارہ پیغام نبوت پہنچاتا ہے تو وہ سمجھ لیتی ہے اور کہتی ہے واللہ یہ سچے پیغمبر ہیں ایک پیغمبر کا مقابلہ کر کے کوئی پنپ نہیں سکتا۔ اسی وقت دوبارہ قاصد بھیجا کہ میں اپنی قوم کے سرداروں سمیت حاضر خدمت ہوتی ہوں تاکہ خود آپ سے مل کر دینی مع
بلقیس کو دوبارہ پیغام نبوت ملا ٭٭…
جب قاصد پہنچتا ہے اور بلقیس کو دوبارہ پیغام نبوت پہنچاتا ہے تو وہ سمجھ لیتی ہے اور کہتی ہے واللہ یہ سچے پیغمبر ہیں ای