حَتّٰۤی
اِذَاۤ
اَتَوْا
عَلٰی
وَادِ
النَّمْلِ ۙ
قَالَتْ
نَمْلَةٌ
یّٰۤاَیُّهَا
النَّمْلُ
ادْخُلُوْا
مَسٰكِنَكُمْ ۚ
لَا
یَحْطِمَنَّكُمْ
سُلَیْمٰنُ
وَجُنُوْدُهٗ ۙ
وَهُمْ
لَا
یَشْعُرُوْنَ
۟
یہاں تک کہ جب وہ چونٹیوں کی وادی پر پہنچے ایک چیونٹی نے کہا، اے چیونٹیو، اپنے سوراخوں میں داخل ہوجاؤ، کہیں سلیمان اور اس کا لشکر تم کوکچل ڈالیں اور ان کو خبر بھی نہ ہو
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
داؤد اور سلیمان علیھما السلام پر خصوصی انعامات ٭٭…
ان آیتوں میں اللہ تعالیٰ ان نعمتوں کی خبر دے رہا ہے جو اس نے اپنے بندے اور نبی سلیمان علیہ السلام اور داؤد علیہ السلام پر فرمائی تھیں کہ کس طرح دونوں جہان کی دولت سے انہیں مالا مال فرمایا۔ ان نعمتوں کے ساتھ ہی اپنے شکرئیے کی بھی توفیق دی تھی۔ دونوں با
داؤد اور سلیمان علیھما السلام پر خصوصی انعامات ٭٭…
ان آیتوں میں اللہ تعالیٰ ان نعمتوں کی خبر دے رہا ہے جو اس نے اپنے بندے اور نبی سلیمان علیہ السلام اور