وَوَرِثَ
سُلَیْمٰنُ
دَاوٗدَ
وَقَالَ
یٰۤاَیُّهَا
النَّاسُ
عُلِّمْنَا
مَنْطِقَ
الطَّیْرِ
وَاُوْتِیْنَا
مِنْ
كُلِّ
شَیْءٍ ؕ
اِنَّ
هٰذَا
لَهُوَ
الْفَضْلُ
الْمُبِیْنُ
۟
اور داؤد کا وارث سلیمان ہوا اور کہا کہ اے لوگو، ہم کو پرندوں کی بولی سکھائی گئی ہے، اور ہم کو ہر قسم کی چیز دی گئی بے شک یہ کھلا ہوا فضل ہے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
داؤد اور سلیمان علیھما السلام پر خصوصی انعامات ٭٭…
ان آیتوں میں اللہ تعالیٰ ان نعمتوں کی خبر دے رہا ہے جو اس نے اپنے بندے اور نبی سلیمان علیہ السلام اور داؤد علیہ السلام پر فرمائی تھیں کہ کس طرح دونوں جہان کی دولت سے انہیں مالا مال فرمایا۔ ان نعمتوں کے ساتھ ہی اپنے شکرئیے کی بھی توفیق دی تھی۔ دونوں با
داؤد اور سلیمان علیھما السلام پر خصوصی انعامات ٭٭…
ان آیتوں میں اللہ تعالیٰ ان نعمتوں کی خبر دے رہا ہے جو اس نے اپنے بندے اور نبی سلیمان علیہ السلام اور