وَلَقَدْ
اٰتَیْنَا
دَاوٗدَ
وَسُلَیْمٰنَ
عِلْمًا ۚ
وَقَالَا
الْحَمْدُ
لِلّٰهِ
الَّذِیْ
فَضَّلَنَا
عَلٰی
كَثِیْرٍ
مِّنْ
عِبَادِهِ
الْمُؤْمِنِیْنَ
۟
اور ہم نے داؤد اور سلیمان کو علم عطا کیا اور ان دونوں نے کہا کہ شکر ہے اللہ کے ليے جس نے ہم کو اپنے بہت سے ایمان والے بندوں پر فضیلت عطا فرمائی
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
داؤد اور سلیمان علیھما السلام پر خصوصی انعامات ٭٭…
ان آیتوں میں اللہ تعالیٰ ان نعمتوں کی خبر دے رہا ہے جو اس نے اپنے بندے اور نبی سلیمان علیہ السلام اور داؤد علیہ السلام پر فرمائی تھیں کہ کس طرح دونوں جہان کی دولت سے انہیں مالا مال فرمایا۔ ان نعمتوں کے ساتھ ہی اپنے شکرئیے کی بھی توفیق دی تھی۔ دونوں با
داؤد اور سلیمان علیھما السلام پر خصوصی انعامات ٭٭…
ان آیتوں میں اللہ تعالیٰ ان نعمتوں کی خبر دے رہا ہے جو اس نے اپنے بندے اور نبی سلیمان علیہ السلام اور