سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

027النمل 27:13 فلما جاءتهم اياتنا مبصرة قالوا هاذا سحر مبين ١٣

27:13
فَلَمَّا
جَآءَتْهُمْ
اٰیٰتُنَا
مُبْصِرَةً
قَالُوْا
هٰذَا
سِحْرٌ
مُّبِیْنٌ
۟ۚ
پس جب ان کے پاس ہماری واضح نشانیاں آئیں ، انھوں نے کہا یہ کھلا ہوا جادو ہے
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

آگ لینے گئے رسالت مل گئی ٭٭

اللہ تبارک وتعالیٰ اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کو موسیٰ علیہ السلام کا واقعہ یاد دلارہا ہے کہ اللہ نے انہیں کس طرح بزرگ بنایا اور ان سے کلام کیا اور انہیں زبردست معجزے عطا فرمائے اور فرعون اور فرعونیوں کے پاس اپنا رسول بنا کر بھیجا لیکن کفارنے آپ کا انکار کیا اپنے کفر

…
آگ لینے گئے رسالت مل گئی ٭٭

اللہ تبارک وتعالیٰ اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کو موسیٰ علیہ السلام کا واقعہ یاد دلارہا ہے کہ اللہ نے انہیں کس طرح بزرگ

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 27, صفحہ 377, جوز 19

7. جب موسیٰ نے اپنے گھر والوں سے کہا کہ میں نے ایک آگ دیکھی ہے میں وہاں سے کوئی خبر لاتا ہوں یا آگ کا کوئی انگارہ لاتا ہوں تاکہ تم تاپو 8. پھر جب وہ اس کے پاس پہنچا تو آواز دی گئی کہ مبارک ہے وہ جو آگ میں ہے اورجو اس کے پاس ہے اور پاک ہے اللہ جو رب ہے سارے جہان کا 9. اے موسیٰ، یہ میں ہوں اللہ، زبردست حکیم 10. اور تم اپنا عصا ڈال دو پھر جب اس نے اس کو اس طرح حرکت کرتے ہوئے دیکھا جیسے وہ سانپ ہو تو وہ پیچھے کو مڑا اور پلٹ کر نہ دیکھا اے موسیٰ، ڈرو نہیں ، میرے حضور پیغمبر ڈرا نہیں کرتے 11. مگر جس نے زیادتی کی پھر اس نے برائی کے بعد اس کو بھلائی سے بدل دیا، تو میں بخشنے والا، مہربان ہوں 12. اور تم اپنا ہاتھ اپنے گریبان میں ڈالو، وہ کسی عیب کے بغیر سفید نکلے گا یہ دونوں مل کر نونشانیوں کے ساتھ فرعون اور اس کی قوم کے پاس جاؤبے شک وہ نافرمان لوگ ہیں 13. پس جب ان کے پاس ہماری واضح نشانیاں آئیں ، انھوں نے کہا یہ کھلا ہوا جادو ہے 14. اور انھوں نے ان کا انکار کیا، حالاں کہ ان کے دلوں نے ان کا یقین کرلیا تھا، ظلم اور گھمنڈ کی وجہ سے پس دیکھو کیسا برا انجام ہوا مفسدوں کا

- Maulana Wahiduddin Khan

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔