وَاَدْخِلْ
یَدَكَ
فِیْ
جَیْبِكَ
تَخْرُجْ
بَیْضَآءَ
مِنْ
غَیْرِ
سُوْٓءٍ ۫
فِیْ
تِسْعِ
اٰیٰتٍ
اِلٰی
فِرْعَوْنَ
وَقَوْمِهٖ ؕ
اِنَّهُمْ
كَانُوْا
قَوْمًا
فٰسِقِیْنَ
۟
اور تم اپنا ہاتھ اپنے گریبان میں ڈالو، وہ کسی عیب کے بغیر سفید نکلے گا یہ دونوں مل کر نونشانیوں کے ساتھ فرعون اور اس کی قوم کے پاس جاؤبے شک وہ نافرمان لوگ ہیں
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
آگ لینے گئے رسالت مل گئی ٭٭…
اللہ تبارک وتعالیٰ اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کو موسیٰ علیہ السلام کا واقعہ یاد دلارہا ہے کہ اللہ نے انہیں کس طرح بزرگ بنایا اور ان سے کلام کیا اور انہیں زبردست معجزے عطا فرمائے اور فرعون اور فرعونیوں کے پاس اپنا رسول بنا کر بھیجا لیکن کفارنے آپ کا انکار کیا اپنے کفر
آگ لینے گئے رسالت مل گئی ٭٭…
اللہ تبارک وتعالیٰ اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کو موسیٰ علیہ السلام کا واقعہ یاد دلارہا ہے کہ اللہ نے انہیں کس طرح بزرگ