النحل 16:96 ما عندكم ينفد وما عند الله باق ولنجزين الذين صبروا اجرهم باحسن ما كانوا يعملون ٩٦
مَا
عِنْدَكُمْ
یَنْفَدُ
وَمَا
عِنْدَ
اللّٰهِ
بَاقٍ ؕ
وَلَنَجْزِیَنَّ
الَّذِیْنَ
صَبَرُوْۤا
اَجْرَهُمْ
بِاَحْسَنِ
مَا
كَانُوْا
یَعْمَلُوْنَ
۟
جو کچھ تمھارے پاس ہے وہ ختم ہوجائے گا اور جو کچھ اللہ کے پاس ہے وہ باقی رہنے والاہے اور جولوگ صبر کریں گے، ہم ان کے اچھے کاموں کا اجر ان کو ضرور دیں گے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ایک مذہب و مسلک ٭٭…
اگر اللہ چاہتا تو دنیا بھر کا ایک ہی مذہب و مسلک ہوتا ہے۔ جیسے فرمایا «وَلَوْ شَاءَ رَبُّكَ لَآمَنَ مَن فِي الْأَرْضِ كُلُّهُمْ جَمِيعًا» [10-يونس:99] یعنی ” اللہ کی چاہت ہوتی تو اے لوگو تم سب کو وہ ایک ہی گروہ کر دیتا “۔
ایک اور آیت میں ہے کہ «وَلَوْ شَاءَ رَبُّكَ لَجَعَلَ
ایک مذہب و مسلک ٭٭…
اگر اللہ چاہتا تو دنیا بھر کا ایک ہی مذہب و مسلک ہوتا ہے۔ جیسے فرمایا «وَلَوْ شَاءَ رَبُّكَ لَآمَنَ مَن فِي الْأَرْضِ كُلُّهُمْ جَم