وَلَا
تَشْتَرُوْا
بِعَهْدِ
اللّٰهِ
ثَمَنًا
قَلِیْلًا ؕ
اِنَّمَا
عِنْدَ
اللّٰهِ
هُوَ
خَیْرٌ
لَّكُمْ
اِنْ
كُنْتُمْ
تَعْلَمُوْنَ
۟
اور اللہ کے عہد کو تھوڑے فائدے کے ليے نہ بیچو جو کچھ اللہ کے پاس ہے، وہ تمھارے ليے بہتر ہے اگر تم جانو
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
ایک مذہب و مسلک ٭٭…
اگر اللہ چاہتا تو دنیا بھر کا ایک ہی مذہب و مسلک ہوتا ہے۔ جیسے فرمایا «وَلَوْ شَاءَ رَبُّكَ لَآمَنَ مَن فِي الْأَرْضِ كُلُّهُمْ جَمِيعًا» [10-يونس:99] یعنی ” اللہ کی چاہت ہوتی تو اے لوگو تم سب کو وہ ایک ہی گروہ کر دیتا “۔
ایک اور آیت میں ہے کہ «وَلَوْ شَاءَ رَبُّكَ لَجَعَلَ
ایک مذہب و مسلک ٭٭…
اگر اللہ چاہتا تو دنیا بھر کا ایک ہی مذہب و مسلک ہوتا ہے۔ جیسے فرمایا «وَلَوْ شَاءَ رَبُّكَ لَآمَنَ مَن فِي الْأَرْضِ كُلُّهُمْ جَم