النحل 16:92 ولا تكونوا كالتي نقضت غزلها من بعد قوة انكاثا تتخذون ايمانكم دخلا بينكم ان تكون امة هي اربى من امة انما يبلوكم الله به وليبينن لكم يوم القيامة ما كنتم فيه تختلفون ٩٢
وَلَا
تَكُوْنُوْا
كَالَّتِیْ
نَقَضَتْ
غَزْلَهَا
مِنْ
بَعْدِ
قُوَّةٍ
اَنْكَاثًا ؕ
تَتَّخِذُوْنَ
اَیْمَانَكُمْ
دَخَلًا
بَیْنَكُمْ
اَنْ
تَكُوْنَ
اُمَّةٌ
هِیَ
اَرْبٰی
مِنْ
اُمَّةٍ ؕ
اِنَّمَا
یَبْلُوْكُمُ
اللّٰهُ
بِهٖ ؕ
وَلَیُبَیِّنَنَّ
لَكُمْ
یَوْمَ
الْقِیٰمَةِ
مَا
كُنْتُمْ
فِیْهِ
تَخْتَلِفُوْنَ
۟
اور تم اس عورت کی مانند نہ بنو جس نے اپنا محنت سے کاتا ہوا سوت ٹکڑے ٹکڑے کرکے توڑ دیا تم اپنی قسمو ں کو آپس میں فساد ڈالنے کا ذریعہ بناتے ہو، محض اس وجہ سے کہ ایک گروہ دوسرے گروہ سے بڑھ جائے اور اللہ اس کے ذریعے سے تمھاری آزمائش کرتا ہے اوروہ قیامت کے دن اس چیز کو اچھی طرح تم پر ظاہر کردے گا جس میں تم اختلاف کر رہے ہو
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
عہد و پیمان کی حفاظت ٭٭…
اللہ تعالیٰ مسلمانوں کو حکم دیتا ہے کہ وہ عہد و پیمان کی حفاظت کریں قسموں کو پورا کریں۔ توڑیں نہیں۔ قسموں کو نہ توڑنے کی تاکید کی اور آیت میں فرمایا کہ «وَلَا تَجْعَلُوا اللَّـهَ عُرْضَةً لِّأَيْمَانِكُمْ أَن تَبَرُّوا وَتَتَّقُوا» [2-البقرۃ:224] ” اپنی قسموں کا نشانہ ال
عہد و پیمان کی حفاظت ٭٭…
اللہ تعالیٰ مسلمانوں کو حکم دیتا ہے کہ وہ عہد و پیمان کی حفاظت کریں قسموں کو پورا کریں۔ توڑیں نہیں۔ قسموں کو نہ توڑنے کی تاکید