النحل 16:80 والله جعل لكم من بيوتكم سكنا وجعل لكم من جلود الانعام بيوتا تستخفونها يوم ظعنكم ويوم اقامتكم ومن اصوافها واوبارها واشعارها اثاثا ومتاعا الى حين ٨٠
وَاللّٰهُ
جَعَلَ
لَكُمْ
مِّنْ
بُیُوْتِكُمْ
سَكَنًا
وَّجَعَلَ
لَكُمْ
مِّنْ
جُلُوْدِ
الْاَنْعَامِ
بُیُوْتًا
تَسْتَخِفُّوْنَهَا
یَوْمَ
ظَعْنِكُمْ
وَیَوْمَ
اِقَامَتِكُمْ ۙ
وَمِنْ
اَصْوَافِهَا
وَاَوْبَارِهَا
وَاَشْعَارِهَاۤ
اَثَاثًا
وَّمَتَاعًا
اِلٰی
حِیْنٍ
۟
اور اللہ نے تمھارے ليے تمھارے گھروں کو مقام سکون بنایا اور تمھارے ليے جانوروں کی کھال کے گھر بنائے جن کو تم اپنے کوچ کے دن اور قیام کے دن ہلکا پاتے ہو اور ان کے اون اور ان کے روئیں اور ان کے بالوں سے گھر کا سامان اور فائدے کی چیزیں ایک مدت تک کے ليے بنائیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
احسانات الٰہی کی ایک جھلک ٭٭…
قدیم اور بہت بڑے ان گنت احسانات و انعامات والا اللہ اپنی اور نعمتیں ظاہر فرما رہا ہے۔ اسی نے بنی آدم کے رہنے سہنے آرام اور راحت حاصل کرنے کے لیے انہیں مکانات دے رکھے ہیں۔ اسی طرح چوپائے، جانوروں کی کھالوں کے خیمے، ڈیرے، تمبو اس نے عطا فرما رکھے ہیں کہ سفر میں کام آئیں، نہ
احسانات الٰہی کی ایک جھلک ٭٭…
قدیم اور بہت بڑے ان گنت احسانات و انعامات والا اللہ اپنی اور نعمتیں ظاہر فرما رہا ہے۔ اسی نے بنی آدم کے رہنے سہنے آرام اور