اَلَمْ
یَرَوْا
اِلَی
الطَّیْرِ
مُسَخَّرٰتٍ
فِیْ
جَوِّ
السَّمَآءِ ؕ
مَا
یُمْسِكُهُنَّ
اِلَّا
اللّٰهُ ؕ
اِنَّ
فِیْ
ذٰلِكَ
لَاٰیٰتٍ
لِّقَوْمٍ
یُّؤْمِنُوْنَ
۟
کیا لوگوں نے پرندوں کو نہیں دیکھا کہ وہ آسمان کی فضا میں مسخر ہو رہے ہیں ان کو صرف اللہ تھامے ہوئے ہے بے شک اس میں نشانیاں ہیں ان لوگوں کے ليے جو ایمان لائیں
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
نیکیوں کی دیوار لوگ ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے کمال علم اور کمال قدرت کو بیان فرما رہا ہے کہ ” زمین آسمان کا غیب وہی جانتا ہے، کوئی نہیں جو غیب دان ہو اللہ جسے چاہے، جس چیز پر چاہے، اطلاع دیدے۔ ہر چیز اس کی قدرت میں ہے نہ کوئی اس کا خلاف کر سکے۔ نہ کوئی اسے روک سکے جس کام کا جب ارادہ کرے، قادر ہے پورا ہو کر
نیکیوں کی دیوار لوگ ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے کمال علم اور کمال قدرت کو بیان فرما رہا ہے کہ ” زمین آسمان کا غیب وہی جانتا ہے، کوئی نہیں جو غیب دان ہو اللہ جس