النحل 16:78 والله اخرجكم من بطون امهاتكم لا تعلمون شييا وجعل لكم السمع والابصار والافيدة لعلكم تشكرون ٧٨
وَاللّٰهُ
اَخْرَجَكُمْ
مِّنْ
بُطُوْنِ
اُمَّهٰتِكُمْ
لَا
تَعْلَمُوْنَ
شَیْـًٔا ۙ
وَّجَعَلَ
لَكُمُ
السَّمْعَ
وَالْاَبْصَارَ
وَالْاَفْـِٕدَةَ ۙ
لَعَلَّكُمْ
تَشْكُرُوْنَ
۟
اور اللہ نے تم کو تمھاری ماؤں کے پیٹ سے نکالا، تم کسی چیز کو نہ جانتے تھے اور اس نے تمھارے ليے کان اور آنکھ اور دل بنائے تاکہ تم شکر کرو
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
نیکیوں کی دیوار لوگ ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے کمال علم اور کمال قدرت کو بیان فرما رہا ہے کہ ” زمین آسمان کا غیب وہی جانتا ہے، کوئی نہیں جو غیب دان ہو اللہ جسے چاہے، جس چیز پر چاہے، اطلاع دیدے۔ ہر چیز اس کی قدرت میں ہے نہ کوئی اس کا خلاف کر سکے۔ نہ کوئی اسے روک سکے جس کام کا جب ارادہ کرے، قادر ہے پورا ہو کر
نیکیوں کی دیوار لوگ ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے کمال علم اور کمال قدرت کو بیان فرما رہا ہے کہ ” زمین آسمان کا غیب وہی جانتا ہے، کوئی نہیں جو غیب دان ہو اللہ جس