سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

016النحل 16:72 والله جعل لكم من انفسكم ازواجا وجعل لكم من ازواجكم بنين وحفدة ورزقكم من الطيبات افبالباطل يومنون وبنعمت الله هم يكفرون ٧٢

16:72
وَاللّٰهُ
جَعَلَ
لَكُمْ
مِّنْ
اَنْفُسِكُمْ
اَزْوَاجًا
وَّجَعَلَ
لَكُمْ
مِّنْ
اَزْوَاجِكُمْ
بَنِیْنَ
وَحَفَدَةً
وَّرَزَقَكُمْ
مِّنَ
الطَّیِّبٰتِ ؕ
اَفَبِالْبَاطِلِ
یُؤْمِنُوْنَ
وَبِنِعْمَتِ
اللّٰهِ
هُمْ
یَكْفُرُوْنَ
۟ۙ
اور اللہ نے تمھارے ليے تم ہی میں سے بیویاں بنائیں اور تمھاری بیویوں سے تمھارے ليے بیٹے اور پوتے پیدا کيے اور تم کو ستھری چیزیں کھانے کے ليے دیں پھر کیا یہ باطل پر ایمان لاتے ہیں اور اللہ کی نعمت کا انکار کرتے ہیں
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

بندوں پر اللہ تعالٰی کا احسان ٭٭

اپنے بندوں پر اپنا ایک اور احسان جتاتا ہے کہ ” انہی کی جنس سے انہی کی ہم شکل، ہم وضع عورتیں ہم نے ان کے لیے پیدا کیں “۔ اگر جنس اور ہوتی تو دلی میل جول، محبت و موعدت قائم نہ رہتی لیکن اپنی رحمت سے اس نے مرد عورت ہم جنس بنائے۔ پھر اس جوڑے سے نسل بڑھائی، اولاد پھیلائی،

…
بندوں پر اللہ تعالٰی کا احسان ٭٭

اپنے بندوں پر اپنا ایک اور احسان جتاتا ہے کہ ” انہی کی جنس سے انہی کی ہم شکل، ہم وضع عورتیں ہم نے ان کے لیے پیدا کیں “

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 16, صفحہ 274, جوز 14

71. اور اللہ نے تم میں سے بعض کو بعض پر روزی میں بڑائی دے دی پس جن کو بڑائی دی گئی ہے وہ اپنی روزی اپنے غلاموں کو نہیں دے دیتے کہ وہ اس میں برابر ہوجائیں پھر کیا وہ اللہ کی نعمت کا انکار کرتے ہیں 72. اور اللہ نے تمھارے ليے تم ہی میں سے بیویاں بنائیں اور تمھاری بیویوں سے تمھارے ليے بیٹے اور پوتے پیدا کيے اور تم کو ستھری چیزیں کھانے کے ليے دیں پھر کیا یہ باطل پر ایمان لاتے ہیں اور اللہ کی نعمت کا انکار کرتے ہیں 73. اور وہ اللہ کے سوا ان چیزوں کی عبادت کرتے ہیں جو نہ ان کے ليے آسمان سے کسی روزی پر اختیار رکھتے ہیں اور نہ زمین سے، اور نہ وہ قدرت رکھتے ہیں 74. پس تم اللہ کے ليے مثالیں نہ بیان کرو بے شک اللہ جانتا ہے اور تم نہیں جانتے 75. اور اللہ مثال بیان کرتا ہے ایک غلام مملوک کی جو کسی چیز پر اختیار نہیں رکھتا، اور ایک شخص ہے جس کو ہم نے اپنے پاس سے اچھا رزق دیا ہے، وہ اس میں سے پوشیدہ اور علانیہ خرچ کرتا ہے کیا یہ یکساں ہوں گے ساری تعریف اللہ کے ليے ہے، لیکن ان میں اکثر لوگ نہیں جانتے 76. اور اللہ ایک اور مثال بیان کرتا ہے کہ دو شخص ہیں ، جن میں سے ایک گونگا ہے، کوئی کام نہیں کرسکتا اور وہ اپنے مالک پر ایک بوجھ ہے وہ اس کو جہاں بھیجتا ہے وہ کوئی کام درست کرکے نہیں لاتا کیا وہ اور ایسا شخص برابر ہوسکتے ہیں جو انصاف کی تعلیم دیتا ہے اور وہ ایک سیدھی راہ پر ہے

- Maulana Wahiduddin Khan

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔