النحل 16:71 والله فضل بعضكم على بعض في الرزق فما الذين فضلوا برادي رزقهم على ما ملكت ايمانهم فهم فيه سواء افبنعمة الله يجحدون ٧١
وَاللّٰهُ
فَضَّلَ
بَعْضَكُمْ
عَلٰی
بَعْضٍ
فِی
الرِّزْقِ ۚ
فَمَا
الَّذِیْنَ
فُضِّلُوْا
بِرَآدِّیْ
رِزْقِهِمْ
عَلٰی
مَا
مَلَكَتْ
اَیْمَانُهُمْ
فَهُمْ
فِیْهِ
سَوَآءٌ ؕ
اَفَبِنِعْمَةِ
اللّٰهِ
یَجْحَدُوْنَ
۟
اور اللہ نے تم میں سے بعض کو بعض پر روزی میں بڑائی دے دی پس جن کو بڑائی دی گئی ہے وہ اپنی روزی اپنے غلاموں کو نہیں دے دیتے کہ وہ اس میں برابر ہوجائیں پھر کیا وہ اللہ کی نعمت کا انکار کرتے ہیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مشرکین کی جہالت کا ایک انداز ٭٭…
مشرکین کی جہالت اور ان کے کفر کا بیان ہو رہا ہے کہ اپنے معبودوں کو اللہ کے غلام جاننے کے باوجود ان کی عبادت میں لگے ہوئے ہیں۔ چنانچہ حج کے موقع پر وہ کہا کرتے تھے «(لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ، إِلَّا شَرِيكًا هُوَ لَكَ، تَمْلِكُهُ وَمَا مَلَكَ)» یعنی اے اللہ میں تی
مشرکین کی جہالت کا ایک انداز ٭٭…
مشرکین کی جہالت اور ان کے کفر کا بیان ہو رہا ہے کہ اپنے معبودوں کو اللہ کے غلام جاننے کے باوجود ان کی عبادت میں لگے ہوئ