وَاِنَّ
لَكُمْ
فِی
الْاَنْعَامِ
لَعِبْرَةً ؕ
نُسْقِیْكُمْ
مِّمَّا
فِیْ
بُطُوْنِهٖ
مِنْ
بَیْنِ
فَرْثٍ
وَّدَمٍ
لَّبَنًا
خَالِصًا
سَآىِٕغًا
لِّلشّٰرِبِیْنَ
۟
اور بے شک تمھارے ليے چوپایوں میں سبق ہے ہم ان کے پیٹوں کے اندر کے گوبر اور خون کے درمیان سے تم کو خالص دودھ پلاتے ہیں ، خوش گوار پینے والوں کے ليے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
خوشگوار دودھ اللہ تعالٰی کی عظمت کا گواہ ہے ٭٭…
اونٹ گائے بکری وغیرہ بھی اپنے خالق کی قدرت و حکمت کی نشانیاں ہیں۔ «بُطُونِهِ» میں ضمیر کو یا تو نعمت کے معنی پر لوٹایا ہے یا حیوان پر چوپائے بھی حیوان ہی ہیں۔ ان حیوانوں کے پیٹ میں جو الا بلا بھری ہوئی ہوتی ہے۔ اسی میں سے پروردگار عالم تمہیں نہایت خوش
خوشگوار دودھ اللہ تعالٰی کی عظمت کا گواہ ہے ٭٭…
اونٹ گائے بکری وغیرہ بھی اپنے خالق کی قدرت و حکمت کی نشانیاں ہیں۔ «بُطُونِهِ» میں ضمیر کو یا تو نعمت ک