النحل 16:62 ويجعلون لله ما يكرهون وتصف السنتهم الكذب ان لهم الحسنى لا جرم ان لهم النار وانهم مفرطون ٦٢
وَیَجْعَلُوْنَ
لِلّٰهِ
مَا
یَكْرَهُوْنَ
وَتَصِفُ
اَلْسِنَتُهُمُ
الْكَذِبَ
اَنَّ
لَهُمُ
الْحُسْنٰی ؕ
لَا
جَرَمَ
اَنَّ
لَهُمُ
النَّارَ
وَاَنَّهُمْ
مُّفْرَطُوْنَ
۟
اور وہ اللہ کے ليے وہ چیز ٹھہراتے ہیں جس کو اپنے ليے ناپسند کرتے ہیں اور ان کی زبانیں جھوٹ بیان کرتی ہیں کہ ان کے ليے بھلائی ہے لازماً ان کے ليے دوزخ ہے اور وہ ضرور اس میں پہنچادئے جائیں گے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
وہ بندوں کو مہلت دیتا ہے ٭٭…
اللہ تعالیٰ کے حلم و کرم لطف و رحم کا بیان ہو رہا ہے کہ ” بندوں کے گناہ دیکھتا ہے اور پھر بھی انہیں مہلت دیتا ہے اگر فوراً ہی پکڑے تو آج زمین پر کوئی چلتا پھرتا نظر نہ آئے “۔
انسانوں کی خطاؤں میں جانور بھی ہلاک ہو جائیں۔ گیہوں کے ساتھ گھن بھی پس جائے۔ بروں کے ساتھ بھلے بھ
وہ بندوں کو مہلت دیتا ہے ٭٭…
اللہ تعالیٰ کے حلم و کرم لطف و رحم کا بیان ہو رہا ہے کہ ” بندوں کے گناہ دیکھتا ہے اور پھر بھی انہیں مہلت دیتا ہے اگر فوراً