یَتَوَارٰی
مِنَ
الْقَوْمِ
مِنْ
سُوْٓءِ
مَا
بُشِّرَ
بِهٖ ؕ
اَیُمْسِكُهٗ
عَلٰی
هُوْنٍ
اَمْ
یَدُسُّهٗ
فِی
التُّرَابِ ؕ
اَلَا
سَآءَ
مَا
یَحْكُمُوْنَ
۟
جس چیز کی اس کو خوش خبری دی گئی ہے اس کے عار سے لوگوں سے چھپا پھرتا ہے اس کو ذلت کے ساتھ رکھ چھوڑے یا اس کو مٹی میں گاڑ دے کیا ہی برا فیصلہ ہے جو وہ کرتے ہیں
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
بازپرس لازمی ہو گی ٭٭…
مشرکوں کی بے عقلی اور بے ڈھنگی بیان ہو رہی ہے کہ «هَذَا لِلَّهِ بِزَعْمِهِمْ وَهَذَا لِشُرَكَائِنَا فَمَا كَانَ لِشُرَكَائِهِمْ فَلَا يَصِلُ إِلَى اللَّهِ بِغَيْرِ عِلْمٍ وَمَا كَانَ لِلَّهِ فَهُوَ يَصِلُ إِلَى شُرَكَائِهِمْ» [6-الأنعام:136] ” دینے والا اللہ ہے سب کچھ اسی
بازپرس لازمی ہو گی ٭٭…
مشرکوں کی بے عقلی اور بے ڈھنگی بیان ہو رہی ہے کہ «هَذَا لِلَّهِ بِزَعْمِهِمْ وَهَذَا لِشُرَكَائِنَا فَمَا كَانَ لِشُرَكَائِهِمْ