وَیَجْعَلُوْنَ
لِمَا
لَا
یَعْلَمُوْنَ
نَصِیْبًا
مِّمَّا
رَزَقْنٰهُمْ ؕ
تَاللّٰهِ
لَتُسْـَٔلُنَّ
عَمَّا
كُنْتُمْ
تَفْتَرُوْنَ
۟
اور یہ لوگ ہماری دی ہوئی چیزوں میں سے ان کا حصہ لگاتے ہیں جن کے متعلق ان کو کچھ علم نہیں خدا کی قسم، جو افترا تم کر رہے ہو، اس کی تم سے ضرور باز پرس ہوگی
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
بازپرس لازمی ہو گی ٭٭…
مشرکوں کی بے عقلی اور بے ڈھنگی بیان ہو رہی ہے کہ «هَذَا لِلَّهِ بِزَعْمِهِمْ وَهَذَا لِشُرَكَائِنَا فَمَا كَانَ لِشُرَكَائِهِمْ فَلَا يَصِلُ إِلَى اللَّهِ بِغَيْرِ عِلْمٍ وَمَا كَانَ لِلَّهِ فَهُوَ يَصِلُ إِلَى شُرَكَائِهِمْ» [6-الأنعام:136] ” دینے والا اللہ ہے سب کچھ اسی
بازپرس لازمی ہو گی ٭٭…
مشرکوں کی بے عقلی اور بے ڈھنگی بیان ہو رہی ہے کہ «هَذَا لِلَّهِ بِزَعْمِهِمْ وَهَذَا لِشُرَكَائِنَا فَمَا كَانَ لِشُرَكَائِهِمْ