النحل 16:47 او ياخذهم على تخوف فان ربكم لرءوف رحيم ٤٧
صفحہ 272 · پارہ 14
اَوْ
یَاْخُذَهُمْ
عَلٰی
تَخَوُّفٍ ؕ
فَاِنَّ
رَبَّكُمْ
لَرَءُوْفٌ
رَّحِیْمٌ
۟
یاان کو اندیشہ کی حالت میں پکڑ لے پس تمھارا رب شفیق اور مہربان ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اللہ عزوجل کا غضب ٭٭…
اللہ تعالیٰ خالق کائنات اور مالک ارض و سماوات اپنے حلم کا باوجود علم کے باوجود اور اپنی مہربانی کا باوجود غصے کے بیان فرماتا ہے کہ ” وہ اگر چاہے اپنے گنہگار بدکردار بندوں کو زمین میں دھنسا سکتا ہے۔ بے خبری میں ان پر عذاب لا سکتا ہے لیکن اپنی غایت مہربانی سے درگزر کئے ہوئے ہے “۔
اللہ عزوجل کا غضب ٭٭…
اللہ تعالیٰ خالق کائنات اور مالک ارض و سماوات اپنے حلم کا باوجود علم کے باوجود اور اپنی مہربانی کا باوجود غصے کے بیان فرماتا ہے کہ