بِالْبَیِّنٰتِ
وَالزُّبُرِ ؕ
وَاَنْزَلْنَاۤ
اِلَیْكَ
الذِّكْرَ
لِتُبَیِّنَ
لِلنَّاسِ
مَا
نُزِّلَ
اِلَیْهِمْ
وَلَعَلَّهُمْ
یَتَفَكَّرُوْنَ
۟
ہم نے بھیجا تھا ان کو دلائل اور کتابوں کے ساتھ اور ہم نے تم پر بھی یاد دہانی اتاری تاکہ تم لوگوں پر اس چیز کو واضح کردو جو ان کی طرف اتاری گئی ہے اور تاکہ وہ غور کریں
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
انسان اور منصب رسالت پر اختلاف ٭٭…
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ”جب اللہ تعالیٰ نے محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو رسول بنا کر بھیجا تو عرب نے صاف انکار کر دیا اور کہا کہ اللہ کی شان اس سے بہت اعلیٰ اور بالا ہے کہ وہ کسی انسان کو اپنا رسول بنائے جس کا ذکر قرآن میں بھی ہے۔“ فرمات
انسان اور منصب رسالت پر اختلاف ٭٭…
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ”جب اللہ تعالیٰ نے محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو رسول بنا کر بھی