سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
English
العربية
বাংলা
فارسی
Français
Indonesia
Italiano
Dutch
Português
русский
Shqip
ภาษาไทย
Türkçe
اردو
简体中文
Melayu
Español
Kiswahili
Tiếng Việt
ترجمہ
16:44
بالبينات والزبر وانزلنا اليك الذكر لتبين للناس ما نزل اليهم ولعلهم يتفكرون ٤٤
بِٱلْبَيِّنَـٰتِ وَٱلزُّبُرِ ۗ وَأَنزَلْنَآ إِلَيْكَ ٱلذِّكْرَ لِتُبَيِّنَ لِلنَّاسِ مَا نُزِّلَ إِلَيْهِمْ وَلَعَلَّهُمْ يَتَفَكَّرُونَ ٤٤
بِالْبَیِّنٰتِ
وَالزُّبُرِ ؕ
وَاَنْزَلْنَاۤ
اِلَیْكَ
الذِّكْرَ
لِتُبَیِّنَ
لِلنَّاسِ
مَا
نُزِّلَ
اِلَیْهِمْ
وَلَعَلَّهُمْ
یَتَفَكَّرُوْنَ
۟
پچھلے رسُولوں کو بھی ہم نے روشن نشانیاں اور کتابیں دے کر بھیجا تھا، اور اب یہ ذِکر تم پر نازل کیا ہے تا کہ تم لوگوں کے سامنے اُس تعلیم کی تشریح و توضیح کرتے جاوٴ جو اُن کے لیے اُتاری گئی ہے
1
، اور تاکہ لوگ (خود بھی)غور و فکر کریں
تفاسیر
اسباق
تدبرات
16:45
افامن الذين مكروا السييات ان يخسف الله بهم الارض او ياتيهم العذاب من حيث لا يشعرون ٤٥
أَفَأَمِنَ ٱلَّذِينَ مَكَرُوا۟ ٱلسَّيِّـَٔاتِ أَن يَخْسِفَ ٱللَّهُ بِهِمُ ٱلْأَرْضَ أَوْ يَأْتِيَهُمُ ٱلْعَذَابُ مِنْ حَيْثُ لَا يَشْعُرُونَ ٤٥
اَفَاَمِنَ
الَّذِیْنَ
مَكَرُوا
السَّیِّاٰتِ
اَنْ
یَّخْسِفَ
اللّٰهُ
بِهِمُ
الْاَرْضَ
اَوْ
یَاْتِیَهُمُ
الْعَذَابُ
مِنْ
حَیْثُ
لَا
یَشْعُرُوْنَ
۟ۙ
پھر کیا وہ لوگ جو (دعوت پیغمبر کی مخالفت میں) بدتر سے بدتر چالیں چل رہے ہیں اِس بات سے بالکل ہی بے خوف ہو گئے ہیں کہ اللہ ان کو زمین میں دھنسا دے، یا ایسے گوشے میں ان پر عذاب لے آئے جدھر سے اس کے آنے کا ان کو وہم و گمان تک نہ ہو
تفاسیر
اسباق
تدبرات
16:46
او ياخذهم في تقلبهم فما هم بمعجزين ٤٦
أَوْ يَأْخُذَهُمْ فِى تَقَلُّبِهِمْ فَمَا هُم بِمُعْجِزِينَ ٤٦
اَوْ
یَاْخُذَهُمْ
فِیْ
تَقَلُّبِهِمْ
فَمَا
هُمْ
بِمُعْجِزِیْنَ
۟ۙ
یا اچانک چلتے پھرتے ان کو پکڑ لے، یا ایسی حالت میں انہیں پکڑے جبکہ انہیں خود آنے والی مصیبت کا کھٹکا لگا ہوا ہو اور وہ اس سے بچنے کی فکر میں چوکنے ہوں؟
تفاسیر
اسباق
تدبرات
16:47
او ياخذهم على تخوف فان ربكم لرءوف رحيم ٤٧
أَوْ يَأْخُذَهُمْ عَلَىٰ تَخَوُّفٍۢ فَإِنَّ رَبَّكُمْ لَرَءُوفٌۭ رَّحِيمٌ ٤٧
اَوْ
یَاْخُذَهُمْ
عَلٰی
تَخَوُّفٍ ؕ
فَاِنَّ
رَبَّكُمْ
لَرَءُوْفٌ
رَّحِیْمٌ
۟
وہ جو کچھ بھی کرنا چاہے یہ لوگ اس کو عاجز کرنے کی طاقت نہیں رکھتے حقیقت یہ ہے کہ تمہارا رب بڑا ہی نرم خو اور رحیم ہے
تفاسیر
اسباق
تدبرات
16:48
اولم يروا الى ما خلق الله من شيء يتفيا ظلاله عن اليمين والشمايل سجدا لله وهم داخرون ٤٨
أَوَلَمْ يَرَوْا۟ إِلَىٰ مَا خَلَقَ ٱللَّهُ مِن شَىْءٍۢ يَتَفَيَّؤُا۟ ظِلَـٰلُهُۥ عَنِ ٱلْيَمِينِ وَٱلشَّمَآئِلِ سُجَّدًۭا لِّلَّهِ وَهُمْ دَٰخِرُونَ ٤٨
اَوَلَمْ
یَرَوْا
اِلٰی
مَا
خَلَقَ
اللّٰهُ
مِنْ
شَیْءٍ
یَّتَفَیَّؤُا
ظِلٰلُهٗ
عَنِ
الْیَمِیْنِ
وَالشَّمَآىِٕلِ
سُجَّدًا
لِّلّٰهِ
وَهُمْ
دٰخِرُوْنَ
۟
اور کیا یہ لوگ اللہ کی پیدا کی ہوئی کسی چیز کو بھی نہیں دیکھتے کہ اس کا سایہ کس طرح اللہ کے حضُور سجدہ کرتے ہوئے دائیں اور بائیں گرتا ہے؟
1
سب کے سب اِس طرح اظہارِ عجز کر رہے ہیں
تفاسیر
اسباق
تدبرات
16:49
ولله يسجد ما في السماوات وما في الارض من دابة والملايكة وهم لا يستكبرون ٤٩
وَلِلَّهِ يَسْجُدُ مَا فِى ٱلسَّمَـٰوَٰتِ وَمَا فِى ٱلْأَرْضِ مِن دَآبَّةٍۢ وَٱلْمَلَـٰٓئِكَةُ وَهُمْ لَا يَسْتَكْبِرُونَ ٤٩
وَلِلّٰهِ
یَسْجُدُ
مَا
فِی
السَّمٰوٰتِ
وَمَا
فِی
الْاَرْضِ
مِنْ
دَآبَّةٍ
وَّالْمَلٰٓىِٕكَةُ
وَهُمْ
لَا
یَسْتَكْبِرُوْنَ
۟
زمین اور آسمانوں میں جس قدر جان دار مخلوقات ہیں اور جتنے ملائکہ ہیں سب اللہ کے آگے سر بسجُود ہیں۔
1
وہ ہر گز سرکشی نہیں کرتے
تفاسیر
اسباق
تدبرات
16:50
يخافون ربهم من فوقهم ويفعلون ما يومرون ۩ ٥٠
يَخَافُونَ رَبَّهُم مِّن فَوْقِهِمْ وَيَفْعَلُونَ مَا يُؤْمَرُونَ ۩ ٥٠
یَخَافُوْنَ
رَبَّهُمْ
مِّنْ
فَوْقِهِمْ
وَیَفْعَلُوْنَ
مَا
یُؤْمَرُوْنَ
۟
اپنے رب سے جو اُن کے اوپر ہے، ڈرتے ہیں اور جو کچھ حکم دیا جاتا ہے اسی کے مطابق کام کرتے ہیں
تفاسیر
اسباق
تدبرات
16:51
۞ وقال الله لا تتخذوا الاهين اثنين انما هو الاه واحد فاياي فارهبون ٥١
۞ وَقَالَ ٱللَّهُ لَا تَتَّخِذُوٓا۟ إِلَـٰهَيْنِ ٱثْنَيْنِ ۖ إِنَّمَا هُوَ إِلَـٰهٌۭ وَٰحِدٌۭ ۖ فَإِيَّـٰىَ فَٱرْهَبُونِ ٥١
وَقَالَ
اللّٰهُ
لَا
تَتَّخِذُوْۤا
اِلٰهَیْنِ
اثْنَیْنِ ۚ
اِنَّمَا
هُوَ
اِلٰهٌ
وَّاحِدٌ ۚ
فَاِیَّایَ
فَارْهَبُوْنِ
۟
اللہ کا فرمان ہے کہ ”دو خدا نہ بنا لو،
1
خدا تو بس ایک ہی ہے، لہٰذا تم مجھی سے ڈرو
تفاسیر
اسباق
تدبرات
16:52
وله ما في السماوات والارض وله الدين واصبا افغير الله تتقون ٥٢
وَلَهُۥ مَا فِى ٱلسَّمَـٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضِ وَلَهُ ٱلدِّينُ وَاصِبًا ۚ أَفَغَيْرَ ٱللَّهِ تَتَّقُونَ ٥٢
وَلَهٗ
مَا
فِی
السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضِ
وَلَهُ
الدِّیْنُ
وَاصِبًا ؕ
اَفَغَیْرَ
اللّٰهِ
تَتَّقُوْنَ
۟
اُسی کا ہے وہ سب کچھ جو آسمانوں میں ہے اور جو زمین میں ہے، اور خالصًا اُسی کا دین (ساری کائنات میں)چل رہا ہے۔
1
پھر کیا للہ کو چھوڑ کر تم کسی اور سے تقوٰی کرو گے؟“
2
تفاسیر
اسباق
تدبرات
16:53
وما بكم من نعمة فمن الله ثم اذا مسكم الضر فاليه تجارون ٥٣
وَمَا بِكُم مِّن نِّعْمَةٍۢ فَمِنَ ٱللَّهِ ۖ ثُمَّ إِذَا مَسَّكُمُ ٱلضُّرُّ فَإِلَيْهِ تَجْـَٔرُونَ ٥٣
وَمَا
بِكُمْ
مِّنْ
نِّعْمَةٍ
فَمِنَ
اللّٰهِ
ثُمَّ
اِذَا
مَسَّكُمُ
الضُّرُّ
فَاِلَیْهِ
تَجْـَٔرُوْنَ
۟ۚ
تم کو جو نعمت بھی حاصل ہے اللہ ہی کی طرف سے ہے۔ پھر جب کوئی سخت وقت تم پر آتا ہے تو تم لوگ خود اپنی فریادیں لے کر اُسی کی طرف دوڑتے ہو۔
1
تفاسیر
اسباق
تدبرات
16:54
ثم اذا كشف الضر عنكم اذا فريق منكم بربهم يشركون ٥٤
ثُمَّ إِذَا كَشَفَ ٱلضُّرَّ عَنكُمْ إِذَا فَرِيقٌۭ مِّنكُم بِرَبِّهِمْ يُشْرِكُونَ ٥٤
ثُمَّ
اِذَا
كَشَفَ
الضُّرَّ
عَنْكُمْ
اِذَا
فَرِیْقٌ
مِّنْكُمْ
بِرَبِّهِمْ
یُشْرِكُوْنَ
۟ۙ
مگر جب اللہ اُس وقت کو ٹال دیتا ہے تو یکایک تم میں سے ایک گروہ اپنے ربّ کے ساتھ دُوسروں کو(اس مہربانی کے شکریے میں)شریک کرنے لگتا ہے۔
1
تفاسیر
اسباق
تدبرات
16:44
بالبينات والزبر وانزلنا اليك الذكر لتبين للناس ما نزل اليهم ولعلهم يتفكرون ٤٤
بِٱلْبَيِّنَـٰتِ وَٱلزُّبُرِ ۗ وَأَنزَلْنَآ إِلَيْكَ ٱلذِّكْرَ لِتُبَيِّنَ لِلنَّاسِ مَا نُزِّلَ إِلَيْهِمْ وَلَعَلَّهُمْ يَتَفَكَّرُونَ ٤٤
بِالْبَیِّنٰتِ
وَالزُّبُرِ ؕ
وَاَنْزَلْنَاۤ
اِلَیْكَ
الذِّكْرَ
لِتُبَیِّنَ
لِلنَّاسِ
مَا
نُزِّلَ
اِلَیْهِمْ
وَلَعَلَّهُمْ
یَتَفَكَّرُوْنَ
۟
پچھلے رسُولوں کو بھی ہم نے روشن نشانیاں اور کتابیں دے کر بھیجا تھا، اور اب یہ ذِکر تم پر نازل کیا ہے تا کہ تم لوگوں کے سامنے اُس تعلیم کی تشریح و توضیح کرتے جاوٴ جو اُن کے لیے اُتاری گئی ہے
1
، اور تاکہ لوگ (خود بھی)غور و فکر کریں
تفاسیر
اسباق
تدبرات