النحل 16:25 ليحملوا اوزارهم كاملة يوم القيامة ومن اوزار الذين يضلونهم بغير علم الا ساء ما يزرون ٢٥
لِیَحْمِلُوْۤا
اَوْزَارَهُمْ
كَامِلَةً
یَّوْمَ
الْقِیٰمَةِ ۙ
وَمِنْ
اَوْزَارِ
الَّذِیْنَ
یُضِلُّوْنَهُمْ
بِغَیْرِ
عِلْمٍ ؕ
اَلَا
سَآءَ
مَا
یَزِرُوْنَ
۟۠
تاکہ وہ قیامت کے دن اپنے بوجھ بھی پورے اٹھائیں اور ان لوگوں کے بوجھ میں سے بھی جن کو وہ بغیر کسی علم کے گمراہ کر رہے ہیں یاد رکھو، بہت برا ہے وہ بوجھ جس کو وہ اٹھا رہے ہیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
قرآن حکیم کے ارشادات کو دیرینہ کہنا کفر کی علامت ہے ٭٭…
ان منکرین قرآن سے جب سوال کیا جائے کہ کلام اللہ میں کیا نازل ہوا تو اصل جواب سے ہٹ کر بک دیتے ہیں کہ «وَقَالُوا أَسَاطِيرُ الْأَوَّلِينَ اكْتَتَبَهَا فَهِيَ تُمْلَىٰ عَلَيْهِ بُكْرَةً وَأَصِيلًا» [25-الفرقان:5] ” سوائے گزرے ہوئے افسانوں کے
قرآن حکیم کے ارشادات کو دیرینہ کہنا کفر کی علامت ہے ٭٭…
ان منکرین قرآن سے جب سوال کیا جائے کہ کلام اللہ میں کیا نازل ہوا تو اصل جواب سے ہٹ کر بک دیتے ہی