اِنَّمَا
جُعِلَ
السَّبْتُ
عَلَی
الَّذِیْنَ
اخْتَلَفُوْا
فِیْهِ ؕ
وَاِنَّ
رَبَّكَ
لَیَحْكُمُ
بَیْنَهُمْ
یَوْمَ
الْقِیٰمَةِ
فِیْمَا
كَانُوْا
فِیْهِ
یَخْتَلِفُوْنَ
۟
سبت انھیں لوگوں پر عائد کیا گیا تھاجنھوں نے اس میں اختلاف کیا تھا اور بے شک تمھارا رب قیامت کے دن ان کے درمیان فیصلہ کردے گا جس بات میں وہ اختلاف کر رہے تھے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
جمعہ کا دن ٭٭…
ہر امت کے لیے ہفتے میں ایک دن اللہ تعالیٰ نے ایسا مقرر کیا ہے جس میں وہ جمع ہو کر اللہ کی عبادت کی خوشی منائیں۔ اس امت کے لیے وہ دن جمعہ کا دن ہے، اس لیے کہ وہ چھٹا دن ہے جس میں اللہ تعالیٰ نے اپنی مخلوق کا کمال کیا۔ اور ساری مخلوق پیدا ہو چکی اور اپنے بندوں کو ان کی ضرورت کی اپنی پوری
جمعہ کا دن ٭٭…
ہر امت کے لیے ہفتے میں ایک دن اللہ تعالیٰ نے ایسا مقرر کیا ہے جس میں وہ جمع ہو کر اللہ کی عبادت کی خوشی منائیں۔ اس امت کے لیے وہ دن جمعہ